اخبار کی جھوٹی خبریں انسان خریدکر پڑھتا ہے،
اور قرآن👉 کی سچی خبریں مفت میں بھی نہیں پڑھتا
جھوٹ بولیں تو اسلام سزا دیتا ہے اگر سچ بولیں اسلام آباد سزا دیتا ہے.
khod se hi pochta ho khod k bary me
Ham lawaris kisi k khayal me aaty kaha ha
#lawaris
تیسرا میں ہی تھا مثلث میں
میں سمجھتا تھا دوسرا ہوں میں
#lawaris
"" تماشہ ہے یہ سارا
صرف چلتی ہوئی سانس کا ___!
"" خواہشوں کے جو مِینار ہیں
"" بس ایک ہِچکی کی مار ہیں !!
#lawaris
AAp kay baad kitno ne di dawat e mohbbt Magar
Hr aik k chihry me mene tojh jaisa dagha daikha
#lawaris
میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا۔.
اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے۔۔.💔
#lawaris
سر پہ آ گرتا ھے تکمیلِ محبت کا پہاڑ۔۔۔
مرشد !!
ورنہ اظہار تمنّا تو کوئی مشکل نہ تھا۔۔۔
Ghm Ē Hayat
سنــو !!!
احساس کے ترجمے نہیں ہوتے
اگـــر تم میــر ی خـــاموشی نہیں سمجھ سکتے تو میــں تــم پــر اپنے الفــاظ ضــائع
کیــوں کــروں ـــــ💔🙂
#lawaris
#____KhuD_sE_HaaaR_GaYa_Tu_BaaT_AlaG_Haiii_Me_TaqDeeeR_Ke_SamNaiii_JukNe_WaLa_Nahiii_HoooO ✌📷
_💪😎🔥
#___oR_MuSeBaToo_sE_KihD0_ApNee_SpEed_BaRa_Le_AgaR_Maiii_NiKalll_GaYa_Tuu_RuKne_WaLa_Nahiii_HoooO_✌📷_💪😎🔥
جھوٹے انسان کی اونچی آوازسچےانسان کوخاموش کرادیتی ہے.لیکن سچےانسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیادہلادیتی ہے



بی ذاتہ خلق پہ تور سرو پسی شاتہ زغلی🏃
د ذات خاوند مدام دا قام پیغلو تہ لارہ پریدی۔۔

وہ چھوڑ کر نہیں,..
توڑ کر گئی ہے💔🔥🥀
💕
_ " میں ہر رات اس سے نفرت کرنے کا عہد دہرا کے سوتا ہوں ... میں ہر صبح اس عہد کو توڑتے ہوئے اٹھتا ہوں ... دنیا میں ہر بیماری کا علاج ہے محبت کا نہیں ...
بیشک محبت ایک بیماری ہے اس صورت میں جب یہ ختم ہونے میں نہ آئے ... لیکن ختم کر دے۔۔۔!! 🖤🔥 "
Good night
جوشخص آپ کے دل کا سکون کھا جائے، اسے آپ کے دل میں رہنے کا بھی کوئی حق نہیں🥀
💕
کبھی کبھی کچھ نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پر چہرہ رکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں ۔ شاید یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے 💔🙂
💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain