#sadpoetry Rj Hawa
کوئی ہاتھ پکڑے گا تو تھام لُوں گا🥀
اب میں پہلی مُحبت کا رونا نہیں روؤنگا
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔...

زندگی سے تو خیر شکوہ تھا 🥀
مدتوں موت نے بھی ترسایا 🖤
رiھaط💕
کہیں آہ , کہیں واہ , کہیں تالیوں کی گونج میں
مجھے درد نے مات دی میرے لفظوں کے سامنے.
رiھaط🥀
مجھے شدّت سے انتظار رہے گا اُس دن کا جس دن میری ہنسی دکھاوا نہیں رہے گی اور میرے ہونٹ حقیقی ہنسی ہنسیں گے، اُمید ہے وہ دن جلد آۓ گا ❤🙂
رiھaط💕
ہجر دیجئے, صبر دیجئے, کوئی کشادہ قبر دیجئے, 💔
محبت تو دے نہ سکے " آپ " ایسا کیجئے زہر دیجئے،🥀
رiھaط 💕
وہ بے بسی کی آخری حد ہوتی ہے جب انسان لوگوں کو اللہ کا واسطہ دیتا ہے💯🍂
رiھaط💕
نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکے سے جسے لوگ محبت کہتے ہیں 🥀💯👌-
رiھaط💕
تمام جذبوں سے معتبر ہے..🔥•
اداس آنکھوں سے مسکرانا.🖤🥀"_
رiھaط 💕
کچھ بھی ہو جاۓ میں اسے نہیں چھوڑ سکتا تھا اور یہ بات وہ بھی اچھے سے جانتی تھی پر زبردستی آپ کہاں تک کسی کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔؟
اور پھر ویسے بھی آزمإش تو محبوب چیزوں سے ہی شروع ہوتی ہے نا۔
الّلہ کی امان میں دیا
رiھaط 💕
خُواب تو اُس نے سارے مُجھے ہی دِکھائے تھے
مگر تعبیر کِسی اور کو دے دی .🥀
رiھaط 💕
بابا کہتے ہیں کہ دنیا تمہیں کبھی بھی خوش نہیں دیکھنا چاہتی کیونکہ یہ معاشرہ بڑا ہی منافق ہے.مگر تم کسی کے سامنے رونا مت اور نہ ہی کسی کے لیے رونا ورنہ یہ لوگ تمہیں رلاتے ہی رہیں گے اگر تم نے ان کے سامنے رونا شروع کر دیا تو یہ تمہاری غلطیاں ڈھونڈنے لگیں گے، پھر جہاں تمہاری غلطی نہ بھی ہوئی تب بھی تمہیں تماشا بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے. اگر دل پریشان ہو تو صرف اور صرف اللہ کے سامنے رونا، اللہ کے لیے رونا. پھر دیکھنا وہ تمہیں کسی کے سامنے رونے نہیں دے گا اور تمہارے قلب کو ایسا سکون بخشے گا کہ کوئی تمہیں بے سکون نہیں کر سکے گا.💔🥀🔥
رiھaط💕
میں زندگی کے اُس مقام پہ ہوں۔۔۔۔ جہاں مجھ سے کوئی شدید نفرت کرے یا بلا کی محبت۔۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔😊❤
رiھaط 💕
کہتے ہیں محبت سے محروم لوگ ہی زیادہ محبت کو سمجھتے ہیں جس کو محبت مل جائے پھر وہ محبت کو طلب کی نظر سے کہاں دیکھ سکتا ہے.💯
رiھaط 💕
مجھے ...
لفظوں سے کھیلنا تو خوب آتا ہے ... کبھی کبھار جب خود سے لکھوں تو .. قیامت مچا دیتا ہوں .. پر ...
جب مجھے کسی پہ غصہ آ جائے ... تو پتہ نہیں یہ لفظ ... کہاں چلے جاتے ہیں ... کچھ بول ہی نہیں پاتا ... میرا !!! دل کرتا ہے .. کہ میں اپنے اندر کے بے پناہ غصے کو ... لفظوں کی صورت دیکر دوسروں کے منہ پر ماروں . مگر مجھ سے ہوتا ہی نہیں ...
مجھے ...
جب کسی کی کوئی بات بھی بری لگے ... تو میرا دل چاہتا ہے کہ ... میں اسکے منہ پہ بول دوں کہ مجھے یہ اچھا نہیں لگا ... تمہارا یوں کرنا ... تمہارا یوں کہنا ... مگر پھر مجھ سے یہ بھی نہیں ہوتا !!!
میں غصے کی بے حد ہی برا ہوں ... اور اس کے اظہار کیلئے ... اگر میرے پاس کچھ ہے ... تو وہ ہے .. ہنسی ... ایک عجیب سی ہنسی ... بے بسی ... اور خاموشی ... گہری خاموشی ... بہت گہری اور بامعنی خاموشی !!! 💔
رiھaط

زندگی کا سب سے زور دار تھپڑ بھروسہ مارتا هے🔥🥀
رiھaط 💕
کبھی کبھی زندگی یوں لگتی ہے-
آخری کَش ہو جیسے سگریٹ کا_🥀🔥
رiھaط 💕
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ دل میں ہی رہ جاتی ہیں ہم کسی سے نہیں کر پاتے کیوں کہ ہمیں ہمارے معیار کا سننے والا نہیں ملتا ہر رشتہ ہر شخص ہم سے وہی سننا چاہتا ہے جو اسے اچھا لگتا ہے اگر کوئی شخص ہمیں سمجھ سکتا ہے تو وہ ہم خود ہیں اسی لئے اپنا خیال خود رکھیں❤✌🔥
طaھiر💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain