Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

Na jany q!!! mgr ab dil ye chahta hy...
Wafa ko aag lg jye MUHBBAT bhar me jye...💯😉
پaخtooن 💕

pakhtoon007
 

میں نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جسے 😢
وہ با ادب تھی اور نہایت حسین بھی__.🖤
💕

pakhtoon007
 

ترے سوا بھی بہت لوگ منتظر ہیں مرے
سو اپنی اوقات دکھا ، اور داستاں سے نکل.🍁
💕

pakhtoon007
 

اب تجھے تمنّا غیر کی ہے؟
جا خُدا تیری تمنّا پر کُن کہے 🔥💯
💕

pakhtoon007
 

مکر گئی ہو نا چاہتوں سے
میری عادتیں خراب کر کے 💔
💕

pakhtoon007
 

سیرتوں کا حسن کیا جانے
صورتوں کے بھیکاری لوگ 🥀
💕

pakhtoon007
 

باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں اور اگر دل میں رکھ لی جائیں تو انسان مر جاتا ہے ..💯🔥
💕

pakhtoon007
 

یہ جو ہنستے ہیں میری پوسٹ پہ خدا نہ کرے کبھی تمہیں میرا درد محسوس کرنا پڑے ✌🙂
Urwa 💕

pakhtoon007
 

ڈیلیٹ جتنا تیزی سےہوتا ہےاتنی تیزی سےڈاؤن لوڈ نہیں ہوتا کیونکہ وقت بنانےمیں لگتاہے بگاڑنےمیں نہیں پھر چاہےوہ ایپلیکیشن ہویا رشتے_🖤🥀
💕

pakhtoon007
 

کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپکو
عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں 💔🔥💯
💕

ہم تو مفت میں ہو گئے بدنام ۔۔ ارے۔۔ وہ جاگتی رہی ساری رات کسی اور کے لیئے 😊😊
p  : ہم تو مفت میں ہو گئے بدنام ۔۔ ارے۔۔ وہ جاگتی رہی ساری رات کسی اور کے لیئے 😊😊 - 
pakhtoon007
 

اندھوں کی طرح یقین کیا
ہاں مگر اس نے میرے اعتبار کی دھجیاں اڑا دی یار
_____': 🥀🙃🍂
💕

pakhtoon007
 

💯
_میں اپنی زندگی میں اتنا مصروف ہونا چاہتا ہوں کہ جہاں مجھے نیند بھی اگر میسر نہ ہو تو کوئی بات نہیں مگر میرا ذہن مصروف رہے۔۔۔
جہاں مجھے دنیا میں کسی انسان کی پرواہ نہ ہو۔۔ میں اس قدر مصروف رہوں کہ میں لفظ اداسی بھول جاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنے گھر سے نکلوں دوسروں سے کچھ سیکھوں جہاں مجھے رات کو زیادہ تھکاوٹ کی وجہ سے نیند آئے تاکہ میں ماضی اور حال کا نہ سوچ سکوں.۔۔۔۔۔۔۔۔
میں اس لیے مصروف رہنا چاہتی ہوں۔۔۔ تاکہ سوچوں، فکروں اور ڈپریشن جیسے ذہنی امراض سے دور رہ سکوں۔۔۔ اللّٰہ مجھے اتنا مصروف کرے کہ مجھے کسی کی پرواہ نہ ہو یہاں تک کہ اپنی آپ کی بھی نہیں..
💕

pakhtoon007
 

یہ بھی رسم دنیا ہے🥀🖤
دل بھر جانا،بدل جانا،اور بچھڑ جانا🔥✌💔
💕

pakhtoon007
 

ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے. جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر کی تلاش میں رہے 🙂
💕

-" جب کوئی آپ کو ادھورا چھوڑ جائے، تو خدا مکمل کرنے والا پہلے سے بہتر بھیج دیتا ہے_" 😊🦋
p  : -" جب کوئی آپ کو ادھورا چھوڑ جائے، تو خدا مکمل کرنے والا پہلے سے بہتر بھیج - 
pakhtoon007
 

کچھ نیا پانے کے لئے
وہ مت کهو دینا __جو پہلے سے تمهارا تها!!!💔
💕

محبت کا تو پتہ نہیں مگر!!! انسان نفرت دل سے کرتا ہے💔
p  : محبت کا تو پتہ نہیں مگر!!! انسان نفرت دل سے کرتا ہے💔 - 
pakhtoon007
 

گناہ گار ہم ہو گئے زمانے میں ۔۔ اور وہ جاگتی رہی ساری رات کسی اور کیلئے

pakhtoon007
 

آپ #لہجے کی #بات کرتے ہیں🤨
میرا تو #خون بھی__ کڑوا ہے😏