Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

یہ اُن کا ظرف ہے ۔۔۔۔ بیٹھے ہیں آستینوں میں
🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁 🍁
یہ میری خو ہے کہ میں یار یار کرتا ہوں

pakhtoon007
 

"-آپ کیوںمجھےدے رہے ہیںیہلالچوفا کا
میںنے تو خود یہبانٹیہےخیراتکیطرح🥀
#lawaris

pakhtoon007
 

Nahi Nahi yaqeen mano mi bohot Khosh ho
Ye jo halat dikti ho mira ye abi abi hoi hi

pakhtoon007
 

Acha howa k 1 awr Sal km howa zindagi se miri
Acha howa k hm mout k our qareeb ho gaiy

p  : *اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا* *جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی*💔🥀 deep - 
p  : کبھی لگتا ہے پتھر بن گیا ہوں میں..!!! کبھی یونہی ٹوٹ کر رونے کو من کرتا - 
pakhtoon007
 

کس کو دیکھوں کہ تیرے نام کا نشہ اترے__
کس کو چاہوں جو تیرے سحر کا اثر کم کردے___

hidden
- post removed -
pakhtoon007
 

No text ? i understand
..No calls? i understand....
No time for me ? i understand.... but you when see mee some one else.. i hope you will understand...😥

pakhtoon007
 

اخر دی بوتلم میخانی تہ گنھنگار دی کڑمہ۔۔
دہ جانان غمہ سہ کافر کافر کارونہ کوی😔😔

pakhtoon007
 

💞میں نے دیوار پہ کیا لکھ دیا خود کو ایک دن ۔۔۔۔۔
بارشیں💦ہونے لگیں مجھ کو مٹانے کے لیے 💔💔

pakhtoon007
 

تعلق فریب ہوتا ہے تم غیر ہی اچھی ہو

pakhtoon007
 

" میری آنکھوں میں دیکھ لو خود کو
یہ آئینے تمہیں شاید نہ اگلے سال ملیں"deep hearted

pakhtoon007
 

محبت میں شراکت گوارہ نھیں مجھے.
میں سورج نھیں جو دھوپ ہر آنگن میں بانٹ دوں.

pakhtoon007
 

یکطرفہ محبت صرف خُدا نِبھا سکتا ہے
بندہ تھک جاتا ہے ، ہار جاتا ہے، سہہ نہیں پاتا

pakhtoon007
 

شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ
وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا

pakhtoon007
 

اگر پنچھی کسی اور کے دانے کے عادی ہو جائیں تو انہیں آزاد کر دینا چاہیے۔۔۔۔👌💔🔥

pakhtoon007
 

ہم تو بہت برے ہیں
پھر اچھے مل گئے کیا💔

pakhtoon007
 

"- ہاں! مگر اس نے کہا تھا
• کبھی تم سے دل نہیں بھرے گا 🌚🍂💯•"
______

pakhtoon007
 

"- جب سے میرا خیال چھوڑا ہے

وہ سبھی کا خیال رکھتا ہے 🌚🖤🥀"_____