Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

"_ میں نے ویسا بنا لیا ہے خود کو
جیسا اُس نے ہونے کا الزام دیا تھا مجھے..💔🙂

pakhtoon007
 

یا تو خود برا ہوں میں
یا تو شیشہ برا ہے

pakhtoon007
 

درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو
ایسے تلخ ایام بھی آتے ہیں زندگی میں

pakhtoon007
 

وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کر خود کے لیے اُداسیاں نہیں خریدتا...!!!

pakhtoon007
 

جو لوگ خود سے بھاگتے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں؟؟؟

pakhtoon007
 

په چا واوره لکه مرهم راوریږي او په چا د غم په څیر وي...

pakhtoon007
 

bht roya tha jab me paida huwa tha our hans rahi thi e donia ... likin aik din badla longa hansta huwa jaonga our roigii e donia

pakhtoon007
 

zama che janaza staso kusa ki terida .. da owaya janana sadi zra ki terida

pakhtoon007
 

ﺍﯾﺴﮯ ﻭﯾﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺩﻥ ﮔﮭﭧ' -
✨ ﮐﮯ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ

pakhtoon007
 

روح کا جنازہ جسم میں دفن کر کے
جسم کو پال رہے ہیں جتن کر کے ..! 💔DEEP HEARTED

pakhtoon007
 

وہ اپنا جنازہ خود پڑھتے ہیں
جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے
⁦‪Deep hearted

pakhtoon007
 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اٹھ ُملا میرا جنازہ پڑھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے عشق کے بازار میں عشق بے آبروں کر گیا ہے

pakhtoon007
 

ہائے، وہ آخری سفید لباس,❤️🤗
چیخیں، صدمہ، چارپائی، جنازہ🔥❤️

pakhtoon007
 

کیا لاج رکھی نام کی اے طاہر
میداں میں جنازہ تیرا ٹکڑوں میں بَٹا ہے.😭😭😭😭

pakhtoon007
 

محبت مر چکی مجھ میں...
جنازہ بھی پڑھا میں نے...
شامل تھے سبھی اس میں...
تیرے وعدے...
تیری قسمیں...
وہ اظہار کی باتیں..
تیرے اقرار کی باتیں...

pakhtoon007
 

ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﭨﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ
ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺗﮭﯽ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺁﻧﮯ ﻣﯿﮟ۔
ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﺭﮨﮯ
ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺘﻨﯽ ﺩﯾﺮ ﮨﮯ ﺩﻓﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ

pakhtoon007
 

ﺩﯾﮑﮭﯿﺌﮯ ﻣﺮ ﺗﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ ﮨﻢ !..
ᴋᴏᴋ
ﺷﻐﻞ ﻣﺖ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ !

pakhtoon007
 

ہاں ہمیں محبت ہے ان سے انکار کیسے کریں۔۔۔۔جب ہم سے ہوتا ہی نہیں تو کسی اور سے پیار کیسے کریں😢

pakhtoon007
 

کسی کو اپنانے سے پہلے یہ دھیان ضرور رکھا کریں کہ وہ کس کس کی گڑیا ۔۔پرنسز۔۔کوئین ہے ۔۔کیوں کہ پھر سمجھ میں نہیں آئیگا کہ وہ مخاطب کس سے ہیں ۔۔۔

pakhtoon007
 

آپ جس کو یاد کر کے رو رہے ہوتے ہیں...
وہ کسی اور کو خوش کرنے میں مصروف ہوتا ہے