بہت یاد آتی ہو تم . . . بس . . . دعا کرو میری یاد داشت چلی جائے .
رو لیا جائے ...... اپنے ہونے پر
اپنے مرنے پہ حوصلہ کیا جائے
ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﺭﺯﻭ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﯽ
ﻣﻮﺕ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ
میں اکثر زندگی کے ان مراحل سے بھی گزرا
جہاں لگتا تھا اب مرنا ضروری ہو گیا ہے
" تم سمجھتے ہو کہ جینے کی ہوس ہے مجھ کو
میں تو اِس آس پہ زندہ ہوں کہ مرنا کب ہے "
دل بہلتا رہے جو قاتل کا _____
روز مرنا قبول ہے مجھ کو __! ♡♡
ھم تو اک ساتھ جی بھی نہ سکے
ھم نے تو اک ساتھ مرنا تھا ۔۔۔۔۔♡♡
ﻓﺮﯾﺐ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﺑﮍﮬﺎ ﻟﮯ ﻣﮕﺮ !!!
ﮨﻤﯿﮟ ﺧﺒﺮ هے ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ هﻢ ﻧﮯ ﻣﺮﻧﺎ هے
سوچتا ھوں۔۔۔۔۔
سب سے ناراض ہو کر۔۔ سکون سے مر جاؤ 😢
زندگی میں کبھی برے وقت سے سامنا ہو جائے
تو خاموش رہو۔
ورنہ دنیا ( تماشہ) بنا دیتی ہے!
💥💥💥🤫
بہت بھیڑ تھی ان کے ❤️ دل میں ۔۔۔ خود نہ نکلتا تو نکال دیا جاتا😢
مُدت سے خاموشی ہے چلو آج مَر چلیں
دو چار دن تو گھر میں ذرا انجمن رہے
تسلی سے مجھے سوچے گا.....!!!
اسے تنہا تو ہونے دو ....!!!
وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی
اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا
تمہاری چُپ بھی ٹُوٹے گی
مجھے مر.............تو جانے دو
مر جاوں گا _____ چند دنوں تــــــک______!!
اک ہمدرد جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا...!!
اب میں نہیں چاہتا
کوئی مجھے چاہے
ابھی آئی نہیں مجھے واپس لینے
شائد موت کہیں مرگئی ہوگی ..
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیئے
دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجئے 🎀
یوں ہی نہیں رویا جاتا
کوئی اندر سے اجاڑ دیتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain