ﻣﻘﺎﻡ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﺎ ﺻﺎﺣﺐ ،،،
ﺍﮎ ﻟﮍﮐﺎ ﺑﮭﺮﯼ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔۔ !
سنو مجھ سے پہلے مت مرنا...
میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے...!
تیرے لہجہ سے کیوں لگا مجھ کو
تو میرے روٹھنے سے خوش ھے ۔۔۔
سخت بددعا دیجئے صاحب ❤👌🏻
اتنی کے کلیجہ پھٹ جائے میرا __💯🔥
موت کی رونقیں ہوتی ہیں میری آنکھوں میں
شام کو اشک کفن پہناتے ہیں خوابوں کو میرے۔۔
میں ہوں تقسیم شام ہجرت کی
میں ہوں حصہ اداس لوگو ں کا
تب بہت دیر ہو گئی ہو گی
جب تُجھے ہم سمجھ میں آئیں گے
کہا تو ہے برا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی ماتھے پہ لکھوا لوں کیا؟ ؟؟؟؟؟؟؟
" بہت کچھ ہوتا ہے لوگوں میں۔۔
-" صاحب "
" بس احساس نہیں ہوتا۔۔..
تمہیں کیا لگتا ہے.....?
کہ ہر آہ خالی جائے گی.....
نا نا نا نا محترمہ......
ان میں سے کوئی تو تمہاری دنیا ہلائے گی......🔥💯💔
۔'میں چاہتا ہوں مجهے دل کا دوره پڑ جاۓ
سب مجهے بچانے کی کوشش کریں
اور موت جیت جاۓ
یہ شکایت نہیں_____تجربہ ھے...*
صاحب
لوگوں کو_____لوگ مل ہی جاتے ھیں...*
*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔*
عجیب کشمکش کا عا لم تھا کہ جان کس کو دُوں
محبو ب بھی آ بیٹھا تھا اور عزرا ئیل بھی۔
بچھڑنا تو اب لازم ہے بہت مجبور ہیں دونوں
اکڑ اسکی نہیں گھٹتی انأ میری نہیں جاتی
وہ اب مجھ سے دور رہتا ہے
کسی نے اسے سمجھایا بہت ہے _💔
مجھے شامل کرو چراغوں میں
میں بھی اک آدمی سے جلتا ہوں🔥
مجھے شامل کرو چراغوں میں
میں بھی اک آدمی سے جلتا ہوں🔥
کم بتایا جا رہا ہے صاحب🚫
اچھے خاصے برے ہے ہم 😎
زندگی سکھا رہی ہے آہستہ آہستہ
لوگ نیند کی گولیاں کیوں لیتے ہیں
🔥🔥👈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain