Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺩﮐﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺟﯽ
!.....ﭼﺎﮨﮯ
ﺑﺲ ﻟﻮﮒ ﺍﺗﻨﮯ ﺩﮐﮫ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﻮ ﺩﻝ
....ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ

pakhtoon007
 

اسے کہو! اب میں سانس لینا چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔!!!
میرے وجود سےوعدوں کی رسیاں کھول دے۔۔!!!
Allah Hafiz

pakhtoon007
 

خُود کشی کرنے والوں کا بھی
کوئی نہ کوئی تو قاتل ہوتا ہوگا

pakhtoon007
 

Kisi ko kona itni azyet Ki bat nhi hi magar
Usy kisi awr k sath dikna mar dita hi

pakhtoon007
 

ﯾﮧ میرﺍ ﮨﯽ ﺣﻮصلہ ﮨﮯ ﻣﺘﺎﻉ ﺟﺎﮞ تجھ ﮐﻮ
غیر ﮐﮯ سنگ ﺩیکھتا ﮨﻮﮞ ﺧﻮﺵ ہوﺗﺎ ﮨﻮﮞ

pakhtoon007
 

میرے بغیر جنہیں چین ہی نہ پڑتا تھا
کہاں گئے وہ سب جُھوٹ بولنے والے۔؟
#lawaris

pakhtoon007
 

شکر صد شکر کہ دیوار میسر ہے مجھے ____،،،
سر پٹخنے کےلئے کوئی سہارا تو ملا💔💔💔
#lawaris

pakhtoon007
 

حوصلے کو بڑھا لیا آخِر
درد یہ اِختیار تھا ہی نہیں..!!
#lawaris

pakhtoon007
 

mojhy aik hi chahiay likin aik wali hi chahiay

pakhtoon007
 

وہ اگر لوٹ بھی آئے 😔
دل کہاں سے زندہ کروں 😥
#lawaris

pakhtoon007
 

سزائیں بن جاتی ہیں گزرے ہوۓ وقت کی یادیں..
ناجانے کیوں مطلب کے لیئے مہربان ہوتے ہیں لوگ..
#lawaris

pakhtoon007
 

جیسا میرے ساتھ ہوا ہے
ویسا اس کے ساتھ نہ ھو
مختصر یہ کہ
مکافاتِ عمل بھی معاف کیا
-#lawaris

pakhtoon007
 

زندگی مجھ پہ ہنستی کیوں ھو
مجھ کو جینے کا حق نہیں ھے کیا
#lawaris

pakhtoon007
 

ھم__________مناتے رہ گئے یار کو۔
اور یار نے ڈھونڈ لیا کسی اور یار کو۔
#lawaris

pakhtoon007
 

مجھے بُرا بنانے میں
ہاتھ ہے اچھے لوگوں کا۔
#lawaris

pakhtoon007
 

مجھے معاف کرنا خدایا
مجھ سے کچھ لوگ معاف نہیں کئیے جاتے
#lawaris

pakhtoon007
 

میں صرف تمہاری ہو جان
It's relaity
اس جملے نے بہت سے لوگوں کو برباد کردیا ہے..

pakhtoon007
 

Acha howa k 1 or Sal km howa zindagi se miri
Acha howa k hm mout k or qareeb hony ko hai
#lawaris

pakhtoon007
 

Pihly kaha thi tomhari izzat
Jo mojh se kilny k bad tojhy yad aye
#lawaris

pakhtoon007
 

خیالِ یار کی ہر اک آہ پہ سگریٹ
دُھوا دُھوا ہوگئی زندگی اب تو
#lawaris