نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھا ہوں
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں
#lawaris
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے رنگ...
کوئی چاه کے بهی خود کے لیے اداسیاں نہیں خریدتا..
#lawaris
کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ....
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 🔥
تـــــــم جب آؤ گے تو دیکھو گے
کتنــی حالت بگاڑ لی میں نے
ﺍﯾﺴﮯ ﻭﯾﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺩﻥ ﮔﮭﭧ' -
✨ ﮐﮯ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ
💞میں نے دیوار پہ کیا لکھ دیا خود کو ایک دن ۔۔۔۔۔
بارشیں💦ہونے لگیں مجھ کو مٹانے کے لیے 💔💔
Tomy aram se sona mobarik
Mojay rat bhr nind aay Na aay koi parwah nhi
آپ جس کو یاد کر کے رو رہے ہوتے ہیں...
وہ کسی اور کو خوش کرنے میں مصروف ہوتا ہے.💔
night
جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ 😊💔
مجھے رات ہوتے ہی ڈر لگنے لگتا ہے کسی آسیب سے نہیں بلکہ ڈپریشن کے آسیب سے۔ اور یہ آسیب سب سے زیادہ خوفناک ہے 💔
مسکرائیے کہ ,
آپ جیسا پھول افسردہ رہنے کے لیئے نہیں بنا 😊❤
*ملنا اور بچھڑنا زندگی کا حصہ ہے لیکن بچھڑنے کے بعد ملنا زندگی کی امید کہلاتا ہے، فاصلہ کسی رشتے کو جدا نہیں کر سکتا، وقت کسی نئے رشتے کی تخلیق نہیں کرتا اگر جذبات سچے ہو تو رشتے ہمیشہ قائم رہتے ہیں.....!!!!*
اگر کچھ بننا چاہتے ہو تو کسی کا "حوصلہ" بنو ۔،۔
ہر ایک کو زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے!!
تاکہ اسے معلوم پڑے کے محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے 😋
کچھ لوگ سانپ سے بھی وڈا ڈنگ مار کر کہتے ہیں میرا مقصد تمہیں ہرٹ کرنا نہیں تھا :/
یہ جو سچی محبت کرنے والے ہوتے ہیں نا ان میں ایک بڑی خرابی ہوتی ہے کمبخت اپنے آپ کو ہی مار ڈالتے ہیں. اپنے بے وفا کو نہیں مارتے 💔
کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو...
اگر رابطے میں رہنا چاہئے تو رہ سکتا ہے... ♥️
اگر"_چاہے_"تو....!!
زیادہ مان بھی اچھا نہیں ہوتا "
بہت بار۔۔۔۔۔ بغیر کسی خاص وجہ کے بھی ۔۔۔۔لوگ آپ کو اپنی زندگی سے اٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں
میرے لئے سب سے بھیانک سزا یہ ہے کہ کوئی مجھے خود میں مبتلا کر کے اچانک چھوڑ دے اور سچ کہوں تو اتفاقاً تم نے وہی کیا ہے🙂
-
آج میں نے وہ ہی شرٹ پہنی ہے جو اسے پسند تھی
آج مجھے کسی نے نہیں کہا تم پیارے لگ رہے ہو💔😪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain