Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

ﺩﮬﻨﺪ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﺰ ﻣﺸﺘﺮﮎ ﮨﮯ ﺳﺐ ﮐﭽﮪ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻧﻈﺮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ...😊

pakhtoon007
 

ہمارا اچھا ہونا , کسی کی پرواہ کرنا , رونا دھونا , چینخنا چلانا , دُعائیں مانگنا , کسی کے پیچھے اپنی مصروفیت ترک کرنا
یقین کیجئیے
کوئی معنی نہیں رکھتا ،لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں

pakhtoon007
 

ﮔﺮﮨﻦ ﺻﺮﻑ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﻮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻟﮓ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﮔﺮﮨﻦ ﮨﮯ💔

pakhtoon007
 

جس میں تم نے ہر رشتہ توڑ دیا تھا
وہ میسج میں ہر صبح اٹھ کر پڑھتا ہوں 💔

pakhtoon007
 

میں نے لوٹا دئیے خط اسکے تحائف اسکے 😪
اس نے سب چیزیں سمیٹیں تو کہا،شاپر ہے؟؟ 😒

pakhtoon007
 

ﻣﺤﺒﺖ میں ﻻﮈﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺗﻮﺟﮧ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ💔

pakhtoon007
 

بہت زیادہ مضبوط دکھائی دینے کا ایک نقصان یہ ہے ۔ کہ لوگوں کو کبھی یہ خیال نہیں آتا ۔ کہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہو سکتی ہے...

pakhtoon007
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کے لئے روئیں تو فوت ہو جائیں

pakhtoon007
 

deeero Nafratoono ki jwand bandi tang shawe yam ..... makhki hm yawazi om os hm be janan yama

pakhtoon007
 

میں بہت پہلے گر گیا تھا ۔۔۔۔
مگر میں نے ہار نہیں مانی ....

pakhtoon007
 

میں بہت پہلے گر گیا تھا ۔۔۔۔
مگر میں نے ہار نہیں مانی ....

pakhtoon007
 

.
😘مانگ لیتے تو کیا ہم انکار کرتے
دل چرا کے تم نے اچھا نہیں کیا😘

pakhtoon007
 

جن رشتوں کو اللہ نے انسان کیلئیے سکون کا ذریعہ بنایا ہے
انہی رشتوں میں لوگ چلاکیاں اور مکاریاں کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ زندگی میں سکون نہیں..!

pakhtoon007
 

زرگـــره مات دی شه لاسونه داغم تا جوړ کړی🤨
ماچی په شونډو خكلوله پیزوان خولې ته راغی😜🙏🏻

pakhtoon007
 

جان تو وہ بھی لیتا ہے
جو تڑپاتا ہے
رلاتا ہے
زخم دے کر ستاتا ہے
اور
پھر خودی مرہم بن جاتا ہے
❤"""❤
ہائے میں مرجاواں🥰

pakhtoon007
 

لباس قیمتی ہو یا سستا،
کردار کو نہیں چھپا سکتا،
اپنے کردار کو ٹھیک کرو،
ہر لباس میں اچھے لگوگے!

pakhtoon007
 

زندگی میں ہمیشہ ریاضی کی طرح رہیں ۔۔ ۔ ۔ ۔
دوستوں کو جمع کریں ، دشمنوں کو تفریق کریں
خوشیوں کو ضرب دیں ،پیار کو تقسیم کریں
اور مسکراتے رہیں

pakhtoon007
 

دنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ آپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیں۔

pakhtoon007
 

انسان ہنستا تو سب کے سامنے ہے لیکن روتا انہی کے سامنے ہے جس پر خود سے زیادہ بھروسہ ہو

pakhtoon007
 

good night