Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

بتاؤ کہاں ملو گی تم
تمہیں اک پھول دینا ہے🙈

pakhtoon007
 

کوئی مجھے چائے پلا دے
مجھے تھکایا ہوا ہے اسکی یادوں نے 😔💔

pakhtoon007
 

رشتوں کی قدر کریں خاص طور پہ ان رشتوں کی جن کو آپ خود بناتے ہیں اگر رشتے نبھانے کا ظرف نہیں تو رشتے بنانے سے بھی گریز کریں😊💔

pakhtoon007
 

احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں.😊

pakhtoon007
 

محبت ٹھنڈ جیسی ہے
جسے لگ جاۓ اسے بیمار کردیتی ہے😊

pakhtoon007
 

ہر چیز کا حساب رکھا کرو چھوٹی چھوٹی باتوں پر لوگ پوچھ لیتے ہیں " تم نے میرے لئے کیا ہی کیا ہے

pakhtoon007
 

کافروں سے بدتر ہوتے ہے بیچ راہ
میں چھوڑ جانے والے

pakhtoon007
 

اگر آپ کسی کی چاہت ہیں یقین کیجئے یہ بھی بہت بڑی نعمت ہے خدا کی طرف سے کیوں کے کچھ لوگ اس نعمت سے بھی محروم ہوتے ہیں 💜❤️

pakhtoon007
 

بعض اوقات لوگ آپکی قدر اس لیے بھی نہیں کرتے کیونکہ آپ کی اوقات ہی نہیں ہوتی قدر والی💔

pakhtoon007
 

جس طرح دل کا دوسرا اٹیک برا ہوتا ہے نا ، اُسی طرح دل کا
دوسری بار ٹوٹنا بھی برا ہوتا ہے ۔💔

pakhtoon007
 

خاموشی ہر بار اچھی ثابت نہیں ہوتی ...کیونکہ بہت سے رشتے ایسے ہوتے ہیں جو جذبات کا اظہار چاہتے ہیں .....اس لئے خاموشی کبھی کبھی تعلق کے موت کا سبب بھی بن جایا کرتی ہے

pakhtoon007
 

برس گزرے تمہیں سوئے ہوئے
اُٹھ جاؤ،سُنتی ہو،اُٹھ جاؤ
میں آیا ہوں😔

pakhtoon007
 

جاھلوں کے سامنے
اگر محبّت کا نام لِیا جائے
تو اُن کے ذھن میں
فقط عورت کے وجود کا
خاکہ بنتا ہے۔

pakhtoon007
 

مرد کہتے ہیں کہ
عورت ذات اکیلی ہو تو غیر محفوظ ہوتی ہے
مگر یہ نہیں بتاتے کہ ____ کس کی وجہ سے 💔

pakhtoon007
 

سردیوں کی رات ہو
برف باری ہو رہی ہو
اور میں اپنے لشکر کے ساتھ مل کر دشمن کا انتظار کر رہا ہوں
تو مجھے یہ پہلی رات کی نئی نویلی دلہن سے زیادہ عزیز ہے .
حضرت خالد بن ولید رضی اللّه تعالیٰ عنہ
<3 <3

pakhtoon007
 

وہ انسان
دکھ کے ویرانے سے کبھی نہیں نکل سکتا
جس نے اپنی خوشی کے لئے
کسی کی جھولی میں دکھ بھرے ہوں۔☘

pakhtoon007
 

جو محبت میں ہار جاتے ہیں وہ مرنے کے طریقے کیوں ڈھونڈتے ہیں..؟؟
جینے کا بہانہ کیوں نہیں تلاشتے..؟؟ایک شخص جو آپکو چھوڑ چکا ہے.. اسکی خاطر, اسکے دکھ میں آپ دنیا کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں..؟؟ جو لوگ آپکو چاہتے ہیں آپ انکی دنیا کیوں نہیں بن جاتے...؟؟
محبت ہر کسی کے لیے الگ معنی رکھتی ہے,
محبت پانے کا نہیں,
کھونے کا ہی نام ہے..
لینے کا نہیں دینے کا نام ہے..
عزت کے بغیر محبت انسان کو کھوکھلا کر دیتی ہے..!!
محبت نہ ملے تو اسکے غم میں انسان جی بھی لیتا ہے..
عزت نہ ملے تو انسان واقعی مر جاتا ہے...!
خود کو عزت دیجئے..

pakhtoon007
 

مرد کی مردانگی
طاقت رکھنے کے باوجود اپنی آواز کو مدھم رکھنے میں ہے ،
ایک عورت کے سامنے گلا پھاڑنے میں نہیں۔
وہ تو عورت کو بھی آتا ہے ۔

pakhtoon007
 

مشکل وقت میں دلاسہ دینےوالا
کوئی اجنبی بھی ہوتو دل میں اتر جاتا ہے
اس وقت میں کنارہ کرلینے والا کوئی اپنا ہی ہو
دل سےاترجاتا ہے۔

pakhtoon007
 

بِیوِی : آپ نے مجھے ڈانٹا کیوں تھا ؟
شوہر : سوری بھی تو بول رہا ہوں ! اچھا اب کیا چاہیے ؟
بِیوِی : ڈانٹتے سب کے سامنے ہیں اور سوری بند کمرے میں نہیں کہا کرتے -اور اب منانا بھی نہیں آ رہا آپکو
شوہر : یار مجھے پہلی دفعہ وائف ملی ہے اِس لیے تجربہ نہیں ہے لڑکی منانے کا ، پلیز ما ن جاؤ نا !
بِیوِی : اور کتنی لڑکیوں کی ضرورت ہے ؟ آئی ہیٹ یو ، مجھے آپ سے کچھ نہیں چاہئے-
شوہر : ہا ہا میں نے اچار ڈالنا ہے لڑکیوں کا ؟ مجھے تمھارے علاوہ کسی کی ضرورت نہیں . اچھا سنو ! اچھی بیویاں شوھر سے ناراض نہیں ہوا کرتیں-