Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

جس دن ہم یہ سمجھ جائیں گے کہ
سامنے والا غلط نہیں ، صرف اس کی سوچ ہم سے الگ ہے اس دن زندگی سے بہت سے دکھ ختم ہو جائیں گے .

pakhtoon007
 

ﺟﺐ ﺟﺴﻢ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﯿﺪ ﮨﻮﻧﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ.

pakhtoon007
 

دھیمے لہجے میں بولا گیا سچ
نہ ہی کوئی سنتا ھے
اور نہ ہی کوئی تسلیم کرتا ھے .

pakhtoon007
 

سب سے مقدس دشمنی وہ ہوتی ہے
جو آپ کا محبوب آپ سے بدگمان ہونے کے بعد کرتا ہے۔
اس کی ضربوں کے نشان
دل اور روح دونوں پر پڑتے ہیں ۔

pakhtoon007
 

تـــــــم جب آؤ گے تو دیکھو گے
کتنــی حالت بگاڑ لی میں نے

pakhtoon007
 

پہلے بارش ہوتی تھی تو یاد آتے تھے
اب جب یاد آتے ہو تو بارش ہوتی ہے

pakhtoon007
 

فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں

p  : کچھ رشتوں کے نام نہیں ہوتےاور کچھ رشتے صرف نام کے ہوتے ہیں۔! - 
pakhtoon007
 

💯 ما بہ ڈیر یاران پہ نیمہ لار کی فریدی 💯
💯 زہ بہ ڈیر یاران تر مرگہ یادومہ 💯

pakhtoon007
 

"ما_لہ_ھم _چل _رازی_ دھوکہ _رازی _خو نہ یے_ کوم
مڑہ! بس _ھرہ_ طریقہ_ رازی _خو _نہ _یے_ کوم
💞
Honey

pakhtoon007
 

busy log😓

pakhtoon007
 

کہاں اس کے ہونٹوں کی سرخ لکیر،،
اور کہاں میں لکیر کا فقیر ..!
🌼🖤

pakhtoon007
 

*مجھے چوم کر___مجھے تھام کر___میری شدتوں میں قیام کر_💕
اے دلربا___نازک ادا___تجھ پے فدا___اک شب تومیرے نام کر__💕
💕
🌼🖤

pakhtoon007
 

ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ
ﺗﯿﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﺑﮭﺮﮮ ﻣﻮﺳﻢ ﮐﯽ
ﺑﮩﺖ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺗﮭﯽ
ﺟﺴﮯ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﺎ ﺩﮐﮫ ﮨﮯ،
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ،
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ساتھ مل ﺟﺎﺗﺎ..!!!

pakhtoon007
 

مجھے قدرت کے ایک عمل سے بہت پیار ہے
"مکافات عمل"
سکون سا آجاتا ہے یہ لفظ سن کر
ک جو جیسا کرے گا ویسا بھرے گا ۔🔥
🐤

pakhtoon007
 

پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی❤️
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی❤️

pakhtoon007
 

میں نے ابھی کہیں پڑھا کہ
" آپ کسی ٹوٹے ہوئے شخص سے محبت کریں، کیونکہ وہ خود ٹوٹا ہوتا اس لیے وہ کسی دوسرے کا دل نہیں توڑتا..."😏
لیکن مجھے لگتا کہ ایسا بھی تو ہو سکتا ناں کہ آپ کسی ٹوٹے ہوئے کو جوڑیں...🖤
اور جب وہ بلکل پہلے کی طرح کا ہو جائے تو جس کی وجہ سے وہ ٹوٹا تھا، وہی اس کے پاس واپس پلٹ آئے...😢💔
اور وہ بھی اسے معاف کر کے پھر سے اسی کا ہو جائے...🙂
تو کبھی سوچا کہ جس نے آپ کو جوڑا تھا اسکا کیا بنے گا....؟💔
کیا بیتے گی اس پہ...💔
اس کی زندگی تو عذاب بن گئی ناں🙂
ایسا عذاب کہ جس میں وہ دوسروں پہ تو کیا وہ خود پہ بھی بھروسہ کرنے کے قابل نہیں رہتا...!🔥🖤🙃🥀

pakhtoon007
 

ﺟﺎنتے ﮨﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺫﯾﺎﺩﮦ ﺍﺫﯾﺖ ﻧﺎﮎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟؟؟
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﺣﺼﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ..
اﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺭﮒ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﭦ ﮈﺍﻟﮯ
ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮧ ﮐﺮﻭﮞ
ﺟﺘﻨﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮ..!!💔
😓😓😥😭

pakhtoon007
 

ہے غلط اس کو بے وفا کہنا
ہم کہاں کے دھلے دھلائے تھے

pakhtoon007
 

یہ جو سگریٹ چھڑوانے آتی ہے نا
یہی چرس پہ لگا کر جاتی ہے،
😂