Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

ہم کچھ لوگوں کی نظروں میں خود کو اتنا گرا دیتے ہیں کہ پھر وہ ہم کو بکواس ٫ ٹھرکی اور کیا کیا نہیں سمجھتے

pakhtoon007
 

مخلص جرم ہے یہاں !!!!!!!
ہو سکے تو منافقت کیجیے۔۔!!!!
🌃 night

pakhtoon007
 

*میری محبّت کو تم کیا آزماؤ گے* 💖
💖 *جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے*💖
💕💕
*میری محبّت ستاروں جسی ہے*💖
💖 *کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے*💦💕👑

pakhtoon007
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

pakhtoon007
 

🌟ﺟﺐ ﺩﻝ❤ ﮐﺴﯽ ﺷﺨﺺ ﭘﺮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﻧﺎ ، ﺗﻮ ﺫﮨﻦ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮ
ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ _😍
🐤

pakhtoon007
 

کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا پھر بھی ہم چاہت میں اتنے پاگل ہوجاتے ہیں کہ خواہش کرنے لگتے ہیں کہ وہ صرف میرا ہو..🥀💔

pakhtoon007
 

محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں،
جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں🌿💛🍂

pakhtoon007
 

"میں محبت وحبت کو نہیں جانتا، میں صرف اتنا جانتا ہوں میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں"

pakhtoon007
 

ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺑﮭﯽ ﻓﺪﺍ ہو ﺟﺎۓﮨﻢ ﭘﺮ...!!❤️
ﮨﻢ ﻓﻘﻂ تمھاﺭے ہی ﺭﮨﯿﮟگے...!!❤️

pakhtoon007
 

سنو..!!
تم شفا کا پانی ہو
جس کا گھونٹ بھرنے سے
فصلِ جان کے دامن میں
پھول کھلنے لگتے ہیں
اور دکھوں کے جنگل میں
سکھ اترنے لگتے ہیں...♥️

pakhtoon007
 

وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے میں اور تُو...🔥
میرا تُو عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو...♥️♥️

pakhtoon007
 

اگر محرم بناکے کعبہ لے جاوں
تو کرو گی میری محبت کا یقین.♥️♥️

pakhtoon007
 

لڑکیاں پھول جیسی نازک بھی ہوتی ہیں اور
تلوار کی طرح تیز بھی🌚
حساس اتنی کہ کسی کو اداس دیکھ کر ان کی آنکھیں چھلک پڑتی ہیں😶
اور مضبوط اتنی کہ زندگی میں بڑے سے بڑے غم کو ہنس کر جھیل لیتی ہیں🌝
"خدا ہر لڑکی کا نصیب اچھا فرمائیں"❤
امین!🌺

pakhtoon007
 

میں تم سے اُس وقت تک محبت کروں گا🔥
جب تک مجھ سے یہ توفیق چھین نہیں لی جاتی😌❤

pakhtoon007
 

*تم رہو میرے پہلو میں میں تم کو دیکھا کروں*
*حسرت دل اے صنم اس کے سوا کچھ بھی نہیں*
🙂

pakhtoon007
 

!ﮨﻢ ﺳﺎ ﺣﻮﺻﻼ ﺷﮑﻦ ﮐﮩﺎﮞ💔
ﺟﻮ ﺗﺠﮭﮯ ﮨﺎﺭ ﮐﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ🙂

pakhtoon007
 

مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤️

pakhtoon007
 

ہم نے جو چاہا وہی گنوایا
دل نے جو مانگا پا کے گنوایا 💔

pakhtoon007
 

منافقت کے ڈسے ہوئے پھر
خلوص پر بھی یقین نہیں کرتے🔥
💔

pakhtoon007
 

الجھی ہوئی زلف قاتل نگاہ سے بھی بچ نکلا😘
ہم کو لے ڈوبا صنم کہ ہونٹ کا چھوٹا سا تل😍