وہ ہونٹ اتنے حسیں ہیں
کہ دیکھنے والے
نظرنظر میں کئی بار چوم لیتے ہیں! 🙈
نھتلی تو تھی ہی کمال کی صاحب😘
ہونٹ خیر چھوریے جانے دیجیے_"😍
💘🔥
ﻭﮦ ﭼﻨﺪ ﺧﻮﺍﺏ ، ﻭﮦ ﺍﮎ ﺩﻝ، ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺣﺴﯿﮟ ﺟﺬﺑﮯ ,
ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺑﮭﺮ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﺗﮭﯿﮟ _____, ﺿﺮﻭﺭﺗﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ❤
ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﭩﮏ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻬﻮ ﺟﺎﻧﺎ،،
ﺑﮩﺖ ﻣﮩﻨﮕﺎ ﭘﮍﺍ ﮨﻢ ﮐﻮ _____ ﻓﻘﻂ ﺍﮎ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ۔۔
جن سے دل _________ جڑ جائیں 🙁
ان کے بغیر دل _______ نہیں لگتا 🔥
کسی سے توجہ کی بھیک مانگنے سے بہتر ہے
خاموشی سے بیٹھیں رہیں🙂
یہی عزتِ نفس ہے 🔥💯
♥️
ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺎﻧﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺳﻤﭧ ﮐﺮ " ﻣﯿﺮﺍ
# ﺟﻨﻮﺭﯼ ﺑﯿﺘﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ 🙈🔥
Galay milna na milna marzi hai teri
Tera chehra bta raha hai k tera dil kar raha hai
نامحرم کے معاملے میں
عورت کی ____ بد اخلاقی ہی
اس کی _______ خوش اخلاقی ہے
جن " مردوں " کے ذہن عریاں ہوں
وہ بالکونیوں میں سوکھنے کے لیئے لٹکائے گئے کپڑوں میں بھی " عورت " ڈھونڈ لیتے ہیں۔
ھم عورت اسی کو سمجھتے ہے جو ھمارے گھر کی ہو . باقی ھمارے لئے کوئ عورت نہیں ہوتی بس گوشت کی دکان ہوتی ہے اور ھم اس دکان کے باھر کھڑے کتوں کی طرح ہوتے ہیں جن کی ھوس زدہ نظر ھمیشہ گوشت پر ٹکی رھتی ھے ۔
منٹو
انسانیت آج بھی دنیا کی سب سے بڑی اقلیت ہے۔
ہونٹ ہو سکتے ہیں لہجہ تو نہیں ہو سکتا
کوئی بلکل میرے جیسا تو نہیں ہو سکتا
جب کسی سے محبت کی جاتی ہے تو
دل میں ایک قبرستان بھی بنایا جاتا ہے
جس میں اپنے محبوب کی
تمام خامیاں دفن کر دی جاتی ہیں
اور پھر ان کے کتبے نہیں لگائے جاتے۔
سب سے بہترین خانقاہ جھاد کا میدان ہے
سب سے بہترین ذکر گولیوں کی تڑتڑاہٹ میں اللہ کا ذکر کرنا ہے
سب سے بہترین موت اللہ کی راہ میں شہید ہو جانا ہے
جن مردوں کی مٹھاس صرف گھر کے باہر تک رہتی ہے ۔ ان مردوں کی بیویاں جوانی میں ہی بوڑھی ہو جاتی ہیں۔
خوبصورتی فضول ہے ___ اگر حیا نہ ہو
سرکشی کی ایک انتہا یہ بھی ہے کہ دل سے بظاہر نیک نظر آنے کی خواہش بھی ختم ہو جائے
انسان کی اصل موت تب ہوتی ہے
جب وہ کسی کے دل اور دماغ سے نکل جاتا ہے۔
دنیا کی تین حسین ترین جگہیں،
خانہ کعبہ 🕋 روضہ رسول♥صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥ اور ماں کی گود👨👩👧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain