عورت بد صورت سے نباہ کر لیتی ہے
بد کردار سے نہیں
ﻟﻮﮒ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍُﻥ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﭘﺮ ﺗﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﺍﺗﺮﯾﮟ ﻣﮕﺮ ﺍُﻥ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻣﯿﺪ بھی ﻧﮧ ﺭﮐﮭﯿﮟ۔
اپنا حال اچھا ظاہر کرو ،
اپنی ذاتی رازداری دوسروں کی شفقت سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے.
عورت کیلئے ضروری ہے کہ
گُناہ کرنے سے پہلے وہ اپنے آپ پر ترس ضرور کھائے
کیونکہ گناہ کرنے والی عورت کو
توبہ کے بعد ___ بس ﷲ معاف کرتا ہے
لوگ معاف نہیں کرتے۔
نادان گر گئے سجدے میں
جب وقت قیام آیا
اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہہ کر تنہا رہ جانا۔ کسی گمراہ ہجوم کے پیچھے چلنے سے بہت بہتر ہے
جب تمہیں کسی کا درد نظر آ رہا ہو اور تمہیں اس کا احساس نہ ہو تو سمجھ لو تم اندر سے مر چکے ہو
خواہشوں کے سمندر میں ڈوبنا جتنا آسان ہوتا ہے اس سمندر سے نکلنا اتنا ہی مشکل
خان صاحب اور درخت لگاؤ پورا ملک فریزرررر بن گیا ہے😫
لږ به زه خپل ځان هم په غزل کي درته وښایم..
زه په تن نـری په ونه دنګ او غنمـرنګ یمــــــه؟..
درد ھو دل میں تو دوا کیجیے ۔۔۔
جب دل ہی درد ھو تو کیا کیجیے ۔۔۔
جہاں تمہیں ہونا چاہیے تھا
وہاں اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درد ہوتا ہے
جہاں تمہیں ہونا چاہیے تھا
وہاں اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درد ہوتا ہے
ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ، ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻮ ﺻﺎﺣﺐ ﺍُﺟﮍﺍ ﮨُﻮﺍ ﺷﺨﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.💔
وہی محسوس کرتے ہیں سزا دردِ محبت کی
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کِسی سے پیار کرتے ہیں
~A a ش i Q 💘🔥
درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ
ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے
اگر درد کی پہلی "د" ہٹا دی جائے تو رد بچتا ہے اور اگر آخری "د"ہٹا دی جائے تو در بنتا ہے۔ قصہ مختصر کہ درد ہوتا ہی وہ ہے جو کسی در سے رد کرنے پر ملتا ہے.۔۔
میں صرف درد لکھتا ہوں۔۔۔۔
اوروں کی طرح دیتا نہیں ۔۔ 😔😔
وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو جانی۔
کیا ھم تمھارے کچھ نہیں لگتے..😥
اچھے ہیں، بُرے ہیں ہم خود کے لئے ہیں،
ہم خود کو نہیں دیکھتے اوروں کی نظر سے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain