Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

♥محبت تو "اوروں" سے بھی ملے #گی__
آپ #کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے ❤♥

pakhtoon007
 

👈میں نے اس سے پیار کیا ہے
✊ملکیت کا دعوا نہیں👋
☝وہ جس کے بھی ساتھ ہے👌
👆 میں اس کو بھی اپنا مانتا ہو👎😫😫

pakhtoon007
 

دہ چا دہ مستو مستو سترگو 🍷 مے کدہ کی یمہ

pakhtoon007
 

تم میری وہ سمائل ہو جس کو دیکھ کر گھر والے.
.
کہتے ہیں کیڑی ماں دی یاد آگئی اے
😜❤

pakhtoon007
 

موت کو دستک دینے لگا ہوں.........
میں پھر سے پینے لگا ہوں___!!!!!!
نگارخانه مانی

pakhtoon007
 

ذائقہ الگ هے همارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا, کوئی بھلا نہیں پاتا

pakhtoon007
 

ذائقہ الگ هے همارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا, کوئی بھلا نہیں پاتا

pakhtoon007
 

جب دل حد سے گزر جائے ۔پھر کسی کی وہ کہا مانے

pakhtoon007
 

لکھا ہے کیا نصیبوں میں محبت کے خدا جانے

pakhtoon007
 

بارش کا مو سم اور اس کی یا دیں
اب کیا حال سناؤ ں اس نادان دل کا❤😍

pakhtoon007
 

😉
ارے!جس کو ڈر ہی نہیں ہے مجھے کھونے کا🌹 کیا فرق پڑتا ہے میرے ہونےکا یا نہیں ہونے کا... 🐱😓
😜.....

pakhtoon007
 

أپکا کا کردار ہی أپکو مرد بناتا ہے باقی مونچھیں تو چوہے بلی کاکروچ اور رانا ثناہ اللہ کی بھی ہے😂

pakhtoon007
 

ابھی تو ہم بدلے ہیں صاحب
بدلے تو ابھی ۔۔۔۔۔ باقی ہیں🔥💯

pakhtoon007
 

کیوں بدل گیا تیرا مزاج کچھ ہی مدت میں 💔
ساقی💔
تُو تو خود کہتا تھا کے بدلتے لوگ مجھے اچھے نہیں لگتے💔

pakhtoon007
 

انتظار تو ھم تیرا ساری عمر کر لےگے💖
بس خدا کر ے_____تو بیوفا نا نکلے💔

pakhtoon007
 

سنا ہے تیرے سامنے سب ہار جاتے ہیں😚😚
اے عشق انی دیا
😃تو الیکشن کیوں نی لڑدا😀

pakhtoon007
 

جان جاتی نہیں جدائی میں
میں نے ثابت ہی کر دیا آخر۔۔
🔥🔥💗👈

pakhtoon007
 

اس نے پھر سلام بھیجا ہے
پھر کسی سے بگڑ گئی ہو گئی

pakhtoon007
 

دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے...
ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔

pakhtoon007
 

آپ تو آپ ہیں اور آپ تو سب کچھ ہیں....
میں تو میں ہوں اور میں تو کچھ بھی نہیں....