خاک ہوں تو کیا مطلب
بس یونہی اُڑا دو گے 😓
دعا کرو کبھی پہلے نشے کا توڑ ملے
دعا کرو کے مجھے دوسری محبت ہو ❤
بہت تڑپاۓ گی درد جدائی تم کو 💔 🔥
ہمارا کیا ____ ہم تو مر جائیں گے😑
آو غفلت کے کسی جُھولے میں جھولا جائے روح میں اترے ہوئے لوگوں کو بھولا جائے!
آپ کو جب مجھ سے شکوا ہی نہیں کوئی تو پھر
آگ ہی دل میں لگانی ہے لگاتے جائیے...!!!😥
🔥🔥👈
ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺮﺍ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ
!...ﺻﺎﺣﺐ...!
ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ
خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔
- " انتظار ہمیشہ رہے گا
لیکن آواز نہیں دوں گا 🖤🥀 "
مجھے آرام چاہیے درد سے...
یعنی مجھے کوئی دفنا دے...
🔥🔥👈
طبیعت میں اپنی اک گہرا راز ہوں...
میرے سوا کوئی مجھے جانتا نہیں...
جنہیں احساس ہی نہ ہو
اُن سے گِلے کیسے شکوے کیسے 🤔
تُو میری زندگی ہے،تُو میری ہر خوشی ہے 💕
ہے غلط اس کو بے وفا کہنا
ہم کہاں کے دھلے دھلائے تھے
آج کانٹوں بھرا مقدر ہے
ہم نے گل بھی بہت کہلائے تھے
ہمارے پیر تقی میر نے کہا تھا کبھی
میاں! یہ عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے 🔥💯💔
Apny hi mihpil mi bigana smjhta ho hood ko
Biaqasoor hoky b gonahgar smjhta ho hood ko
Kya howa k tom ni time pas kya miry sath
Mi bihkgya islye saza war smjhta ho hood ko
Apni hi adalat mi khara ho yk tnha mzloom ki tarah
Kitna ajeeb hi k mout ka talabgar smjhta ho hood ko
Chalo choro kr koi pitwa jari
Tom Koch kaho kitna biqarar smjhta ho hood ko
Mojh Lawaris ko do saza koi
Tiri khoshyo k bich diwar smjhta ho hood ko
خیالِ یار کی ہر اک آہ پہ سگریٹ
دُھوا دُھوا ہوگئی زندگی اب تو
ﺗﻢ ﻧﮯ ﭘﺮﮐﺎﺭ ﺟﻤﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﺗﮭﺎ....!!!!
ﺩﺍﺋﺮﮦ ﮈﺍﻝ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻻ ﺟﺎﺗﺎ....!!!!!
#فرصت ملے #تو ______#بیٹھ کے #سوچنا
#تم بھی #میرے ہو #یا ہم #ہی تمہارے #ہے.. 👈💖
مرہم نہ بن سکے گی اب معزرت تیری
صاحب😞
دل توڑنے سے پہلے کچھ سوچنا چاہیے
تھا😢
مجھے موت سے بالکل بھی ڈر نہیں لگتا بس میں چاہتا ہوں میرے پیچھے نشان باقی نا رہا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain