#حیا کے بوجھ سے پھر ______میری #آنکھ ہی نہ اٹھی☺
جب سے لگی ہے #ہاتھ میں____ #مہندی جناب کی..😍💖
جادو ہے تیری ہر بات میں💮💫
یاد بہت آ تے ہو دن اور رات میں💥💦
کل جب دیکھا تھا میں نے خواب رات میں✔🌟
تب بھی آ پ کا ہی ہاتھ تھا میرے ہاتھ میں♣♥
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ😍
عمر بھر کا سودا کر لیں?
تھوڑی سی محبت تم کر لو😘
تھوڑی سی محبت ہم کر لیں🙈
اگر
آپکا ہاتھ پکڑ کر چلنے والا کوئی نہیں 😞
تو
اپنے ہاتھ
جیب میں ڈال کر چلیں
وڈے آے عاشق ... 😂😂
تھام لے ہاتھ میرا وعدہ ہے😍
تیری پازیب تک دباؤں گا 🙈
ہاتھ پر ہاتھ رکھا اُس نے ، تو معلوم- :ہوا
ان کہی بات کو ،- کس طرح- سُنا جاتا ہے 😘
ہاتھ اُٹھا کے جب بھی وہ مجھے مانگتی ہے
زور زور سے چوڑیاں "آمین" کہتی ہیں
💚💚💚
اتنی ٹھنڈ میں ٹھنڈے ہاتھ
گالی کی طرح لگتے🙅♀️🙅♀️🙅♀️
قشمے 😬😬😬
ہاتھ فوج کی رائفلوں میں الجهے رهے.
وقت اسکی زلفوں سے کھیلنے کا تھا
دل چراتا ہے وہ کمبخت بنا آھٹ کے
ہاتھ میں ایسی صفائی ہے کہ سبحان_اللہ___💜💕💞
😌💕👈😛👉😘
اسنے کہا تو میرے ہاتھ لگےتو بات بنے'
میں نے کہا صدقے جاواں پر ہاتھ نہ آواں 😝😝
جناب کہتے ہیے کہ
تیری محبت سر آنکھوں پر _____😍💕
لیکن مجھے تیری چادر زیادہ عزیز_ہے😊
❣💛💚💙❤❤💙💚💛❣
💔#زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،💕
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،
میں بندر ہو 🐒
کوئی شک نہیں تم ہو 😂
پڑھ لیا 😂
کاش میری اتنی گرل_فرینڈز ہوتی 😲😅😃
جتنا یہ لوگ شک کرتی ہے 😂😜
گروپ میں کوئی ایسی #لڑکی ہے جس کی مجهہ پے نظر ہو مجهے #شک ہو رہا ہے۔۔۔۔ مجهے کسی کی #نظر لگ گئی ہے۔۔۔۔😄😄😉🤔
وہ #مہندی والے ہاتھ دکھا کے #روئی ؟
میں هوں کسی اور کی یہ بتا کر روئی ؟❤️💕💕
پہلے کہتی تھی نہیں #جی سکتے تیرے #بغیر؟
آج پھر وہی #بات دہرا کر روئی ؟
❤️💕💕
هم کیسے ان کی #محبت پر #شک کریں؟
بهری #محفل میں همیں #گلے سے لگا کر #روئ..❤️💕💕
مجھے شک ہے
کہ میرا نیٹ چرس پیتا ہے
جب ہی کمبخت انتا سست چلتا ہے ۔۔۔😢 😂
#آج کل لوگ #پیار کم اور ۔۔۔۔۔۔۔
#شک
#زیادہ کرتے ہیں
#نیند میں بھی گرتے ہیں #آنکھ سے #آنسو
تم #خواب میں بھی میرا #ہاتھ چھوڑ دیتے ہو.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain