دیکھو میں نے اس سال رب سے کیا مانگا ہے..
اپنے ہاتھ میں تیرا ہاتھ مانگا ہے!!
#مہندی لگی ہے #ہاتھ پہ لیکن وہ #خوش نہیں...👀🌑
#کتنی بڑی #دلیل ہے #عورت کے #صبر کی...🔥😣🎭
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے __________ ہم جیسے نایاب__ لوگ..♥️
تیرے ہاتھ __کیا لگے تو نے تو__________ عــــــــــــام سمجھ لیا...😏🔥
وہ گنہگاروں کی بھی_____🔥
سنتا ہے ______💞
تم ہاتھ اٹھا کر تو دیکھو______♥🤲
محبت میں صٍلے کی آرزو واللہ_کمال
کرتے ہو...!!
خزانہ ء عشق پہ بیٹھے ہو _ اور سوال
کرتے ہو...!!
محبت اگر عیب دیکھتی تو____
خدا ہماری_طرف کبھی نہ دیکھتا___🔥
اسی کلو کی لڑکی .
دمادم پر نام نازک_پری.. ارے موٹی خدا سے تو #ڈر..
😂😂😂
نکی نکی مچھ رکھو.
لڑکياں نوں خوش رکھو.😊
نکی نکی داڑھی رکھو.
لڑکياں نوں تاڑی رکھو.😜
نکے نکے وال رکھو.
لڑکياں نوں نال رکھو .💕
کریم پاوڈر لائی رکھو.
لڑکياں ھسائی رکھو.😍
مقصد اکھن دا اے ہے کہ اپنے آپ نو کارٹون بنائی رکھو
ولیاں نکمیاں نو آرے لائی رکھو
ارے❗ کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے💗
مجهے سجدے میں رونا محبت نے سکهایا ہے✅😢
تم نے سوچ بھی کیسے لیا کہ کبھی چھوڑ جاونگا میں تجھے
ارے میری پگلی میری تو سانسیں ہی تیرے وجود سے وابستہ
......ارے جاؤ کوئی ان بادلوں کو دلاسہ دو..............
...بڑی بھول ہوئی ہم سے.ان کو حال دل سنا بیھٹے.....///تنہا..
درد بھری شاعری تو صرف شوق کےلیے کرتا ہوں
#ارے #پگلی
ورنہ کسی ماں کی لاڈلی میں اتنی ہمت نہیں جو ہمارا
#دل توڑے😉😉😍😍
رہی نہیں طاقت گفتار, اور اگر ہو بھی
تو کس امید پے کہیئے کہ آرزو کیا ہے
___________
تیری آنکھوں میں جب سے میں نے اپنا عکس دیکھا ہے😍
میرے چہرے کو کوئی بھی آئینہ اچھا نہیں لگتا😘😍
ہم تو سادہ دل سے لوگ ہیں ہم سے کیا رونق ہوگی تیری محفل میں____""؟؟😘😙
ہم تو اس دل کو بھی آباد نہ کر پاۓ جس میں ہم خود بسا کرتے ہیں________!!❤💛💚
" کوئی ترسے یار دی جھلک لئی ___💔
" کوئی کھر کھر ہسے یار دے سنگ___''💔
محبوبہ بنا ہر شادی شدہ
مرد ادھورہ ہے
😋
ہو کا عالم ہے
دل کے جنگل میں
بیگم درسی کتاب اور محبوبہ رومانی ناول ہوتا ہے
😆😉
حضور مسکرائیے
زندگی کے تمام غم آپ کی ملکیت نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain