لو بھئی کمال ہی ہو گیا #قمیض الٹی کر کے #ناک صاف کرنے والے بھی اگلے مہینے #ویلنٹائن ڈے منانے کی تیاری کر رہے ہیں 🤔😆
میں نہ کہتا تھا میرے ساتھ شناسائی نہ کر
میں جو بچھڑا تو تیری جان پر بن آئے گی !
معاشرتی بے حسی دیکھ کر بدن ٹوٹتا ہے یوں
کہ جیسے مسمار ہونے والا ہوں
بھارتی چینلز کی خواتین اینکرز کے "کانڈ" دیکھ کر تو صاف لگتا ہے کہ خاندان میں لڑائیاں تو وہ چٹکیوں میں ہی کروا دیتی ہوں گیں 😆
بیوی بیچاری شوہر کو گھر کی مرغی سمجھتی ہے لیکن وہ پورے محلے کا "مرغا" ہوتا ہے
😁
اپنا دل نا جلایا کریں
بس مسکرایا کریں..... !!!
کتنی عجیب بات ہے اگر بیوی خوش تو شوہر بھی خوش ہوتا یے لیکن جب شوہر خوش یو تو بیوی سوچتی ہے
آخر چکر کیا یے جو یہ اتنا خوش ہے 🤔🤔
مقام نقطہ کیا بدلا
نکھرانے والے, بکھر گئے
❣
یہ ہمارا ہی حوصلہ ہے کہ پورا سال ایک دوسرے کو
"ماں"
کی گالیاں بکتے ہیں
اور پھر اہتمام سے مدرز ڈے مناتے ہیں
ارے لوگو
آئینہ جب اٹھایا کرو
پہلے خود دیکھو، پھر دکھایا کرو
ضروری نہیں کہ کوئی لڑکی آپ کو پسند ہوں ۔۔ ضروری یہ ہے کہ اس کو اپ پسند ہے یا نہیں۔۔ ہمیشہ یک طرفہ محبت درد دیتی ہے
یہاں کے لوگ کیسے ہے اخر اتنے معصوم دلوں کے ساتھ کھیلتے ہیں ذرہ بھی خیال نہیں ان لوگوں کو کہ یہ میں ٹھیک کر رہا ہوں یا غلط
تم نے کہا تھا"آپ سے مل کر خوشی ہوئی"
لیکن میں نے جو سمجھا ہے
اف'توبہ"
وہ جو اپنی جیت پہ زیر خمار بیٹھا ہے نا
اسے خبر کردو وہ مجھے ہار بیٹھا ہے!
سمجھنے کی بات یہ ہے کہ لوگ وہی بیچتے ہیں
جو آسانی سے بکتا ہے
زیادہ بارشوں اور رومانوی موسم کے باعث رواں سال کراچی کی آبادی میں اضافے کا خدشہ
😂
پہلے صرف اچھی لگتی تھی
پھر ساری دنیا سے اچھی لگنے لگی
جاناں!
تجھ سے دوریاں
ہمارے بھی پلیٹلٹس کم کرتی ہیں
لپٹ جائو میری بانہوں سے کہ ابتدِسردی ہے
یہ ٹھنڈٰی ہوا تمھیں کہیں بیمار نہ کر دے
پہلے صرف اچھے لگتے تھے
پھر ساری دنیا سے اچھے لگنے لگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain