Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

پہلے صرف اچھے لگتے تھے
پھر ساری دنیا سے اچھے لگنے لگے

pakhtoon007
 

مجھے احساس ہے تم نے
میری خاطر ہر اک دھڑکن
کو سینے میں سنبھالا ہے!

pakhtoon007
 

ڈرامے کے ڈائیلاگ کے طور پر ہی سہی بری سے بری عورت کے لئے بھی"دو ٹکے" جیسے فقرے کا استعمال قابل مذمت ہے
#نوازشیں

pakhtoon007
 

اُس نے پوچھا کہ پازیب کتنے کی ہے؟
سارا بازار یک زبان ہو کر چلّا اٹھا
مُفت ہے حضور مفت

pakhtoon007
 

نا_قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ
پھر چاہے وہ👇
روٕئیں 🔥
چیخیں🔥
چلّإیں🔥
یا پھر مر جائے💯🔥✍️

pakhtoon007
 

ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﮔِﺮﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﮐﯽ ﺷﺎﺧﻮﮞ ﭘﺮ ____!!
تیری یاد لپٹی ہے ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﻣﺮ ﺑﯿﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ

pakhtoon007
 

کھولا جو ڈائری کو تو دیکھا تیری یادیں...."
لِپٹی ہوئی وَرقوں سے دَم توڑ رہی تھیں___"

pakhtoon007
 

میری تحریر سے لپٹی ھوئی کتابیں نہ کھولو...
لوگو ..
لفظ جو جی اٹھے تو..
تو خوف سے مارے جاؤ گے...😢😢

pakhtoon007
 

وہ سوچوں میں گُم ایک عجیب دکھ سے بھری ہوئی لڑکی... کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی سی... کبھی نمازوں میں روئی روئی سی... وہ خوداری کی چادر میں لپٹی ہوئی ایک عام سی لڑکی 🙂✨,🍀❤

pakhtoon007
 

کچھ محبتیں خوبصورت لفظوں میں لپٹی ہوتی ہیں-- ان کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا.....!!!

pakhtoon007
 

ﻟﭙﭩﯽ ;;;;;;;;; هوئی ﺣﯿﺎﺕِ ﮔﺮﯾﺰﺍﮞ ﮐﻔﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ
ﻧﮑﻠﯽ ;;;;;;; ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﯽ ﺭﻭﺡ ﮐﮧ ﺣﺴﺮﺕ ﺑﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ

pakhtoon007
 

i think i am very bad!

pakhtoon007
 

حضور ہم جو سوچتے، دیکھتے اور محسوس کرتے ہیں وہ بنا لگی لپٹی لکھ دیتے ہیں باقی ہمیں چپ کرانا ہے تو ہماری ان تینوں حسیات پر پابندی لگانا ہو گی ☺

pakhtoon007
 

تھکن ۔۔ پیروں سے اٹھ کر دل سے آ لپٹی ہے___ سفر کوئی ٹھکانہ چاہتا ہے۔۔۔!!💔💔

pakhtoon007
 

کچھ محبتیں پاک حساس میں لپٹی ہوتی ہیں اُن کا کھونے، پانے، نفع، نُقصان یا ہجر_و_وصال سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا وہ بس عطا ہوتی ہیں بخت والوں پر

pakhtoon007
 

💜تجهے بهول جانے کی بهول ____________ہم کیسے کریں❤
💜سانسوں سے لپٹی، روح میں بسی،یاد کو جدا کیسے کریں❤
💞💜💜

pakhtoon007
 

جو منہ کو آ رہی تھی وہ لپٹی ہے پاوں سے
بارش کے بعد خاک کی سیرت بدل گئ ツ

pakhtoon007
 

دفنانہ دیکھ بھال کے مجھ غم ذدہ کی لاش
#لپٹی ھوئ کفن سے کوئ آرزو نہ ھو 💔

pakhtoon007
 

ﻟﭙﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﺩﺭﻭﺩﯾﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ
ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،،
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﺳﻮﮒ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﭩﯽ ﺟﻮﺍﻧﯽ
ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺅﮞ ﮔﺍ .!!

pakhtoon007
 

ﻟﭙﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﺩﺭﻭﺩﯾﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ
ﺭﻭﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،،
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﺳﻮﮒ ﻣﯿﮟ ﻟﭙﭩﯽ ﺟﻮﺍﻧﯽ
ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺅﮞ ﮔﺍ .!!