Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے
بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی

pakhtoon007
 

بہت تکلیف دیتا ہے 😭
کسی کو الوداع کہنا 😢
دکھائی کچھ نہیں دیتا 👀
سنائی کچھ نہیں دیتا 👂
فقط کچھ,کہ کپ کپاتے لفظ 📝 👻

pakhtoon007
 

کفن میں لپٹی میری لاش کو دیکھ کر رونا نہیں
وہ فقط آخری ملاقات ہوگی مسکرا کے الوداع کہنا

pakhtoon007
 

جس کے ملنے کے منتظر تھےایک عرصے سے♥️
کمال کا شخص تھا آیا بھی تو الوداع کہنے.♥️

pakhtoon007
 

جس کے ملنے کے منتظر تھےایک عرصے سے♥️
کمال کا شخص تھا آیا بھی تو الوداع کہنے.♥️

pakhtoon007
 

نہ کبھی آواز دینا نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا!!
بڑی مشکل سے سیکھا ہےکسی کو الوداع کہنا!!

pakhtoon007
 

لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں،،،،!!!
،جناب"،
ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے،،،،!!

pakhtoon007
 

ہمارے یار کا تو رتبہ ہی الگ ہے جناب... 😎✌💕
وہ تعریف کے نہیں مثال کے قابل ہیں... 💕😎🙈

pakhtoon007
 

یاخدا 😕😓 کیوں راس نہیں آتی ہم کو یہ یہ یہ سالی محبت

p  : rolaogay kia 😕 - 
pakhtoon007
 

👈ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ ﺗﮭﺎ ﺻﺎﺣﺐ..
ﻭﺭﻧﮧ ﮐﮭﯿﻠﻨﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ❣️

pakhtoon007
 

تجھے کیا لگتا ہے کہ مجھے چاہنے والا کوئی نہیں ???
ارے چھوڑ کے تو دیکھ موت تڑپ رہی مجھے پانے کے لئیے۔۔

pakhtoon007
 

تم نے سوچ بھی کیسے لیا کہ کبھی چھوڑ جاونگا میں تجھے
ارے میری پگلی میری تو سانسیں ہی تیرے وجود سے وابست

pakhtoon007
 

......ارے جاؤ کوئی ان بادلوں کو دلاسہ دو..............
....بڑی بھول ہوئی ہم سے.ان کو حال دل سنا بیھٹے....///تنہا..

pakhtoon007
 

عزت کسی انسان کی نہیں ہوتی ہے ضرورت کی ہوتی ہے ضرورت ختم تو عزت ختم

pakhtoon007
 

مُجھے پاگل جس نے کرنا ہو.......!!
وہ باتیں تیری کرتا ہے..

pakhtoon007
 

ﺗﻨﮭﺎ ﭼﻠﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﻮ
--- ﺻﺎﺣﺐ ----
ﺭﺍﮬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﭦ ﻟﯿﺘﮯ ﮬﮯ ﮬﻤﺴﻔﺮ
ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ

pakhtoon007
 

تیری بدعا______میں اثر نہیں ہے💔
میں بیمار تو هوتا هوں پر مرتا نہیں

pakhtoon007
 

ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔💔۔

pakhtoon007
 

مانا کہ خود چل کے آۓ ہیں تیری دہلیز پہ اے عشق...........
ستم ستم اور ستم------ یہ کہاں کی مہمان نوازی ہے..