Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

خود سے ملنا بھی ہے اور فاتحہ بھی پڑنی ہے ____
کچھ بتاؤ تو کہاں دفن کیا ہے مجھ کو ____

pakhtoon007
 

#__ρεεrα_Dε_Srε_Srα_Mε_ζra_Lgε_😎
#__ρεεrα_τα_Sα_ςΗαl_Θκα_ςΗε_γαr_Mε_Shε_😜

pakhtoon007
 

لوگ سخت مزاج اس وقت ہوجاتے ہیں جب اس کی نرم مزاجی کا لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں

pakhtoon007
 

ستارے توڑ کر لانے کی کیا ضرورت ہے
ستارے دوڑ کر آئیں ہم اتنے دلکش ہیں😂😂😂😂ھم

pakhtoon007
 

finely am complete 100 RP 😂😂😂

pakhtoon007
 

ارے یہ بہانہ ہے صرف آپ سے بات کرنے کا
میری محال کہ جھگڑا کروں جناب کے ساتھ

pakhtoon007
 

اب تو ہوں میں سارے شہر میں بدنام👈😭
تم کیا اب بھی مجھ کو جانتی ہو👈🙄🙄

pakhtoon007
 

سنو مہرباں میرے.......!!
تیرے عشق میں ہم لاوارث ہو گئے............!!

pakhtoon007
 

نکالو گر مجھے تو نوچ کے نکالو
میں تھوڑا بھی رہ گیا تو بہت یاد آؤں گا

pakhtoon007
 

اپنے ہاتھوں سے کر دیا آزاد اسے
جس پرندے میں جان تھی میری

pakhtoon007
 

کہاں ہے __ زندہ لاشوں کا قبرستان??
مجھے _______ اپنی تدفین کرنی ہے!!

pakhtoon007
 

کبھی فرصت ملے تو پڑھنا ضرور _.!!!
میرے ہر شعر میں حوالے تمہارے ہیں_.!

pakhtoon007
 

وہ میری قبر پہ فاتحہ کیا پڑھے گا
جس نے خود میرے مرنے کی منت مانگی ہے.

pakhtoon007
 

نفرت ہوجائےگی تم کو بھی دنیا سے
محبت کسی سے بے شمار کرلو__

pakhtoon007
 

تو روئے گا دیکھ کر میت کو میری.
آنسو ہم بهی بہائیں گے بس نظر نہ آئیں گے

pakhtoon007
 

مجھے خاموش کر ہی گئے آخر___!!!
میری خاموشی سے ڈرنے والے___!!!!

pakhtoon007
 

کہانی ختم ہوئی میری زات کی
مبارک ہو تم کهیلے بہت خوب

pakhtoon007
 

آؤ پیدل ہی نکل جاتے ہیں
آسمان تک تو ہمیں جانا ہے

pakhtoon007
 

کچھ لوگ شرمسار، خدا جانے ، کیوں ہوئے
اپنے سوا ہمیں تو کسی سے گلہ نہ تھا

pakhtoon007
 


وہ جو تیسرا ہوتا ہے نا محبت میں
مجھے ُاس تیسرے سے نفرت ہے