فطرت کا تقاضہ ھے، نہیں عشق تماشہ سائیں
آدم کو رلا دیتی ھے ______ حوا کی جدائی
💔
زندگی چیخ بن گئی میری...!
درد ایسے الجھ پڑا مجھ سے
لاش
ہمارا تذکرہ چھوڑو _____ ہم ایسے لوگ ہیں جنہیں
نفرت کچھ نہیں کہتی'_____ محبت مار جاتی ہے۔ ۔
ﻣﺮﻧﺎ ﺗﻮ ﮨﮯ ﻧﺎ ؟
ﭼﺎﮨﮯ ﺭﺏ ﻣﺎﺭﮮ ﯾﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﺠﺮ ___
تُو کوئی اور،،،،،،، داستاں سُن لے
اس کہانی میں، مر گیا ہوں میں
سارے درد مجھے ہی سونپ دیے...,
اتنا اعتبار تھا مجھ پے......??????
مانا کہ تم لفظوں کے بادشاہ ہولیکن
ہم بهی خاموشیوں پر راج کرتے ہیں..
درد جلتے ہیں تب ہی زندہ ہوں.....!!!
یہ بجھا دوں تو دم نکل جائے.....!!
"تیرے عشق کا سرور تها جو خود کو برباد کر دیا....
"ورنہ کچھ لوگ تو آج بھی میرے دیوانے ہیں...
ابھی تک آئی نہیں مجھے لینے
شاید موت کہیں مر گئی ہو گی....
ڈالنا میری لاش پہ کفن اپنے ہاتھوں سے ۔
کہی تیرے دیےہوے زخم کوئی اورنہ دیکھ لے.
اب اپنی ذات کا ___________صدقہ اتارنا ہو گا
بڑے ہی غور سے عشق نے ________دیکھا ہے مجھے
تھوڑا ماتم بھی ہو جاۓ میری لاش پہ تو بہتر ہے
سناٹے کے شور سے کہیں میں زندہ ہی نہ ہو جاؤ...
تیرے بعد کون روکے گا ہمیں.
ہم خود کو جی بھر کے برباد کریں گے
مر گۓ ہم کھلی رہی آنکھیں..صاحب
!!!!!! یہ میرے انتظار کی حد تھی.
اب کے شاید ھی کوئی خوشی میسر ھو ھمیں.
!!!اب تکلف ناکریں___زخم یہ بھرنے سے رھے.
ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﺗﻢ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯿﮟ
ﮨﻮ ﺳﮑﮯ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ
میرے لہجے میں غرور آیا تھا
اس کو حق تھا کہ شکایت کرتا
ﮐﯿﻮﮞ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺩﺭﺩ ﻟﯿﺌﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
کیا تعریف کروں میں اس محبت کی
لوگ فقط اپنا بنا کے جذبات سے کھلیتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain