Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

کسی کی یاد نے زخموں سے بھر دیا سینہ محسن
ہر سانس پر شک ہے کہ آخری نہ ہو

pakhtoon007
 

کس سے کہوں کے اک سراپا وفا مجھے۔
تنہائیوں میں چھوڑ کر تنہا چلا گیا۔

pakhtoon007
 

مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا عشق دیکھ میرا انتظار دیکھ

pakhtoon007
 

بہت کہا تھا____اپنا مت بنا
اب اپنا بنایا ہے!تو تماشا مت بنا

pakhtoon007
 

خود قتل کر کے پوچھتے ہے
تمہارا کیا ہال ہے
#انتقال_یار

pakhtoon007
 

کچھ مر سا گیا ہے اندر ::
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا...!

pakhtoon007
 

میں تو اس واسطے چُپ ہوں کہ تماشا نہ بنے۔۔
تُو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں۔۔

pakhtoon007
 

اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے
ہم منانے کا ہنر بھول چکے ہیں

pakhtoon007
 

بڑے بے درد غم ہیں تیرے
روز اک نئی موت دیتے ہیں

pakhtoon007
 

بڑی شدت سے موت کے انتظار میں ہوں 😒
میری میّت پر ملنے کا........وعدہ ہے اسكا ❣️

pakhtoon007
 

میری موت پر تم بھی آنا..
میں اپنے جنازے پر رونق چاہتا ہوں😢...

pakhtoon007
 

ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺻﺎﺣﺐ !!!!....
ﺍﺭﻣﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺎﺗﻢ ﺍﺏ _ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ.....!!!

pakhtoon007
 

موت لازم ہے تیرے ہجر سے بہتر جاناں
یوں تڑپ تڑپ کے مرنا مجھے گوارہ نہیں

pakhtoon007
 

موت کا انتظار کون کرے...😇
آؤ اک دوسرے پہ مر جائیں...❤️👉

pakhtoon007
 

فقط موت ہی کیوں بتاتی ہے کہ فلاں کو یہ بیماری تھی
قہقہوں میں چھپا درد کبھی محسوس کیوں نہیں ہوتا

pakhtoon007
 

موت کہاں ہو _________تم
موت پڑتی ہے تمہیں آنے میں

pakhtoon007
 

اپنے کردار کو جتنا اچھا رکھ سکتے ہو رکھو
کیونکہ
موت انسان کو مار سکتی ہے
مگر
اچھے_____کردار والے ہمیشہ زندہ رهتے ہیں دلوں میں بھی اور لفظوں میں....

pakhtoon007
 

موت سے ڈر نہیں لگتا
😏صاحب😏
بس یاران بہ رانہ پاتہ شی.❤

pakhtoon007
 

ہماری #موت بھی کیا #موت ہوگی...!
#تم پہ #مرتے ہوئے #مر جائیں گے...😊
__________💖__________

pakhtoon007
 

یوں ہی آ گئے________آنکھوں میں آنسو...
جائیے آپ__________کوئی بات نہیں.