Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

آنسو تھا اُس کا ٹھيک وہيں پر گرا ہُوا..😢👉
خط ميں جہاں تھا ترکِ_تعلق لکھا ہُوا..💔

pakhtoon007
 

موتی تو نہیں تھے کوئی
_______😕 پلکوں سے جو چُنتا
ہم 😓آنکھ سے ٹپکے ہوئے آنسو کی طرح تھے

pakhtoon007
 

جو حیران ہیں میرے __________ صبر پر ان سے کہدو
زمیں پر نہیں گرتے جو آنسو _____ #دل چیر جاتے ہیں

pakhtoon007
 

وہ آئی میرے قبر پہ ساتھ رقیب کے....
کون کہتا ہے مسلمانوں کو جلایا نہیں جاتا.....

pakhtoon007
 

زندگی میںمجھ سے ملنے وہ کبھی آیا نہ تھا۔
اج کیوں میری قبر پے رو رہا تھا بے وفا

pakhtoon007
 

یہ دنیا مطلب کی ہے تم کس مخلص کی بات کرتے ہو...!!! لوگ جنازہ پڑھنے آتے ہیں وہ بھی اپنے ثواب کی خاطر...!!!

pakhtoon007
 

جنازہ میرا روک کر وہ اس انداز سے بولی “
“ہم نے تو دوستی ختم کی تھی تم نے تو زندگی ہی ختم کر ڈالی”

pakhtoon007
 

جنازہ دیکھ کر میرا وہ بے وفا بول ہی پڑا
وہ ہی مرا ہے نا جو مجھ پر مرتا تھا 😆

pakhtoon007
 

واہ ۔۔۔۔۔میرے محبوب بڑی جلدی خیال آیا۔۔۔۔۔
بس کرو چومنا اب اُٹھنے دو جنازہ۔۔۔۔۔۔۔

pakhtoon007
 

کیا اُنکا بھی جنازہ پڑھتی ہیں دنیا
جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے

pakhtoon007
 

ہونٹ کیوں سرخ ہو رہیں ہے
میں نے تجھ سے ابھی کہا کیا ہے ۔

pakhtoon007
 

ﮐﯿﺎ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﮒ،
ﮔُﻮﻧﮕﮯ ... ﺍﻧﺪﮬﮯ ... ﺑﮩﺮﮮ ﻟﻮﮒ،
ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ،
ﺁﻧﺴﻮ ... ﺁﮨﯿﮟ ... ﻣﺎﺗﻢ ... ﺳﻮﮒ...!

pakhtoon007
 

کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹🌹

pakhtoon007
 

ہر ﺷﺨﺺ ﭘﺎﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻋﻤﺪﻩ ﻣﺜﺎﻝ ﺗﮭﺎ
ﺩﻝ ﺧﻮﺵ ہوﺍ ہے خود کو ﮔﻨﺎﻩ ﮔﺎﺭ سن ﮐر
😊😊😊

pakhtoon007
 

معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے
لوگ پھر بھی پوچھتے ہیں کہ کیا حال ہے۔
😑

pakhtoon007
 

"🔥رشتوں کو نبھانے کے لیے🔥
اندھے گھونگھے بہرے 🤐 ہو جاؤ🥀✨😐

pakhtoon007
 

دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے صنم
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے

pakhtoon007
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈـــــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴـــــــﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﮮ ﯾَﺎﺭﺏّ,
ﻟﻮﮒ " ﻭﺍﮦ " ﻧﮧ ﮐـــــــﺮﯾﮟ " ﭘﺮﻭﺍﮦ " ﮐـــــــﺮﯾﮟ۔۔۔

pakhtoon007
 

صرف کھونے کا دکھ نہیں ھے مجھے___
وہ ستم گر ___ میرے مزاج کا تھا___💔😔💔

pakhtoon007
 

بچھڑنے کا ارادہ ھے تو مجھ سے مشورہ کر لو۔۔۔
محبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا۔۔۔