خود کا #مقابلہ کبھی #کسی سے #نہیں کیا•🔥❤👉
جیسا ہوں بہت #بہترین ہوں•🙈✌😋
جب دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے،،🙂💔
تو خود کو سمجھا لینا بہتر ہوتا ہے۔۔
Milna to tumse ab kismat ki baat hai 😇😇
Meine ab tmhare intezar se ishq karle😍😍
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو __ ملاقات سمجھ لیتے ہیں
#
جــس کے لفـظوں میـــں اپناعکـــــس ملـــــتا ہے❤❤
بڑے نصـــیب سے ایســاکوئی شـــخص ملـــــتا ہے.😘😘
ہم محبت کرنے کے لیئے پیدا کیئے گئے ہیں
نا اپنی عمر دیکھتے ہیں نا سامنے والے کی
💜💜💜💜
Raise your words, not your voice.It is rain that grows flowers, not thunder
ہماری چند تصویریں___کہیں محفوظ کر لینا
مستقبل میں سوال اٹھے گا ، آخر وہ تھا کیسا..
☺☺❤☺☺
Man leya hum bura hain
...magr...
Ap jasa acho sy Allah bachey 🥀🙂😊😊
پیار کرو تو ایسا کرو❤️
لوگ آکر کہیں🔥
یار مجھے بھی اپنا دوست بنالو🤝🔥💞
محبت بانٹنا سیکھو محبت ہے عطا رب کی
محبت بانٹنے والے طویل العمر ہوتے ہیں
زبان دراز کہہ رہا ہے مجھے دیکھو تو😒
خود تو جیسے کوئی گونگی بیاہ کے لائے گا😏
🔥😂😜💃😉🕵💖
تم مت کھولنا میری ماضی کی کتابوں کو...
جو تھا وہ رہا نہیں جو ہوں کسی کو پتہ نہیں...
شاید وہ منتظر تھا....کسی ایسے وقت کا.......
کہ میں کچھ کہوں,اور وہ ساتھ چھوڑدے..
ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﮩﻮﮞ ﮐﮧ ﻧﯿﻨﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺭﮨﯽ ﻣﺠﮭﮯ ,طاہر،،
ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﮩﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﮍﮪ ﮐﮯ ﺯﺭﺍ ﭘﮭﻮﻧﮏ ﺩﯾﺠﯿﺌﮯ۔
ﺳﻮﺟﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﻧﻨﮕﮯ ﭘﺎﻭﮞ ﺑﺎﻝ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﮨﯿﮟ
ﺁﺩﯾﮑﮫ ﺗﯿﺮﮮ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﯿﺴﮯﻧﮑﮭﺮﮮ ﮨﯿﮟ
مجھ کو فرصت ہی کہاں موسم سہانا دیکهوں
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکهوں
مصلحت کے دھاگوں نے ھونٹ سی دیئے میرے
ورنہ اپنے ٹوٹنے کا کس کو غم نہیں ھوتاـ۔۔؟
کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند____!!
ہر صورت پر لٹ جانا________توہینِ وفا ہوتی ہے...
اے غمِ دل کی دوا‘ دیر نہ کر
آ مجھے زہر پلا‘ دیر نہ کر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain