Damadam.pk
pakhtoon007's posts | Damadam

pakhtoon007's posts:

pakhtoon007
 

مدت ھوئی آنکھوں نے وہ منظر نہیں دیکھا..
........
اک چاند نکلتا تھا ___کبھی شام سے پہلے..

pakhtoon007
 

ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ _____'ﺩﻭﺭِ ﻣﺤﺒﺖ'__!
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺏ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

pakhtoon007
 

"ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺳﮯ ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﮨﮯ
ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ خُــدا روٹھ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ-

pakhtoon007
 

اتنی ساری شاموں میں ایک شام کر لینا
سوگ چند لمحوں کا میرے نام کر لینا

pakhtoon007
 

یہ الگ بات ہے کہ وہ نبھا نا سکا ہم سے
مگر جو کر گیا وہ وعدے کمال کے تھے
💞💞😢

pakhtoon007
 

اس ملک میں مزدور جیسا ____کوئی در بدر نہیں
جس نے سب کے گھر بنائے اس کا کوئی گھر نہیں
😢😢🤔

pakhtoon007
 

وفا،خلوص،محبت ضرور ھوں گے کہیں
کبھی ملیں تو تبرک __سمجھ کے لے آنا
💞💞

pakhtoon007
 

طاہر تجھے معلوم نہیں انداز عقیدت !!!
دل خودبخود جھکتا ہے جھکایا نہیں جاتا
💦💞💦💞

pakhtoon007
 

وہ حسن آوارہ جو ہر آنکھ سے گزرے
اس حسن کو میں کیوں نہ آگ لگا دوں؛

pakhtoon007
 

یہ بھی اگر خطا ہے تو بیشک ہوئی خطا
اپنا سمجھ کے تجھ کو پکارا کبھی کبھی۔۔۔
😢😢

pakhtoon007
 

جرم سنگین ہے تو پھر اس میں رعایت کیسی
میں اگر قابل نفرت ہوں _____ تو بھلا دیجیے

pakhtoon007
 

خاک ہوجاتا ہے انسان خاک سے بنے انسان کی چاہ میں

pakhtoon007
 

رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے

pakhtoon007
 

ہم رہروانِ عشق کو محشر کا خوف کیا
پڑتے ہیں ایسے کتنے ہی میدان راہ میں

pakhtoon007
 

اب شاعری نہیں کچھ سورتیں ورد کرو;;;
"""""""۔ 😭😭😭😭😭😭۔ ۔""""""""
آج رات میرے گھر موت کی آمد آمد ہے;;;;;

pakhtoon007
 

آخری خواہش پوچھتے ہو تو سنو جاناں__!!!!
میرا جنازہ گزرے" تم تالیاں بجانا_______!!!!

pakhtoon007
 

منزل تیری تلاش میں گھومے گی در بدر خلقِ خُدا کی راہ سے روڑے ہٹا کے دیکھ

pakhtoon007
 

اے عشق بس کر اتنا نہ بوجھ ڈال
میرا دل پہلے ہی دل کا مریض ہے
🌹🌹

pakhtoon007
 

جو لوگ لاحاصل ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
ان سے محبت نہیں عشق ہوجاتا ہے
❤🥰😘

pakhtoon007
 

#مثال_دے_کر_نہیں
#مثال_بن_کر_جیا_کرتے_ہیں🔥