Damadam.pk
papa_ki_ladli_mohni's posts | Damadam

papa_ki_ladli_mohni's posts:

papa_ki_ladli_mohni
 

دعا معجزے کا نام ہے،جب محسوس ہو کہ زندگی کسی اندھیری غار میں کھو گئی ہے ، تو وہاں روشنی کی پہلی کرن دعا ہی ہوتی ہے۔ دعا امید کا دوسرا نام ہے، جب ہم دعائیں مانگتے ہیں تو ایک امید رہتی ہے کہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔اور جو دعائیں قبول نہیں ہوئیں وہ رائیگاں نہیں جائیں گی، ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ کب، کہاں اور کیسے وہ ہمارے راستے سے کانٹے ہٹاتی رہتی ہیں۔ دعا ہمیشہ اس یقین کے ساتھ مانگیں، کہ وہ قادر مطلق ہر پکارنے والے کی پکار سنتا ہے۔

papa_ki_ladli_mohni
 

*سنو، تمہیں وہ سب کچھ ملے گا جو تم چاہتے ہو۔ تمہارا تہجد میں اللہ کے سامنے گڑگڑانا کبھی ضائع نہیں جائے گا۔ اللہ تو ہر دعا پوری کرتا ہے، اور جو دعائیں تہجد میں مانگی جائے، اس کا تو مقام ہی بہت خاص ہوتا ہے۔ مایوس نہ ہوا کرو! اللہ تمہیں بہت قریب سے دیکھ رہا ہے، وہ جانتا ہے کہ کون سی اذیت تمہیں توڑ رہی ہے۔ یقین جانو، اللہ تمہیں جوڑ دے گا۔ وہ تمہاری تہجد میں مانگی ہوئی ہر دعا جلد ہی قبول کر لے گا۔ ان شاء اللہ ❤️*
تہجد کا الارم لگالیں ✨ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا

papa_ki_ladli_mohni
 

دن کا آغاز درود شریف پڑھ کر کیا کریں
💐 💐💞💞💞💞
درودِ ابراہیمی 💞💞
💞💞 ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ💞💞
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔💞💞
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘..💞💞

papa_ki_ladli_mohni
 

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے ساتھ ہی نئے اسلامی قمری سال کا آغاز ہوچکا ہے۔ اللّٰہ تعالٰی ہم سب کی گذشتہ تمام نیکیوں کو قبول فرمائے اور گناہوں کو معاف فرمائے۔ آئندہ بھی اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو مرتے دم تک ایمان والی، نیکیوں والی، تقوی والی، اتباعِ سنت والی، عافیت والی، راحت والی، خوشیوں والی اور اعلی اخلاق والی زندگی نصیب فرمائے آمین

papa_ki_ladli_mohni
 

*اور پھر کبھی کبھی من پسند لوگوں سے بھی ❤🩹🥹*
*فاصلے اختیار کرنے پڑتے ہیں ____________💔🙂*

papa_ki_ladli_mohni
 

*آج محبتوں کے فیصلے 🐄🥩🐐*
*شاپر ہی کریں گے 🥴🫂🎒😂😂😂*

papa_ki_ladli_mohni
 

*آپ مجھے اتنے پسند ہو __________🙈🫣*
*جیسے*
*ڈاکٹر کو نرس، چور کو پرس، اور چرسی کو چرس😂

papa_ki_ladli_mohni
 

dd matlab tumko mehbob se dor Karne ki Koshish
😁😃🤪😄

papa_ki_ladli_mohni
 

aor phir chal diye hum Kahan
Tum Kahan 😘😁😄😃

papa_ki_ladli_mohni
 

good night

papa_ki_ladli_mohni
 

تم بدل کر تو دیکھو
ہم پلٹ کر بھی نہیں دیکھیں گے
😎🤞

papa_ki_ladli_mohni
 

عادت نہیں پیٹھ پیچھے وار کرنے کی
دو لفظ کم بولتا ہوں پر سامنے بولتا ہوں
😎🤞

papa_ki_ladli_mohni
 

تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہائے وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے
😔

papa_ki_ladli_mohni
 

only 30 online

papa_ki_ladli_mohni
 

muhabbat khoon peti hai ❣️

papa_ki_ladli_mohni
 

“میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے؟
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے ‘ہم دونوں❤️”

papa_ki_ladli_mohni
 

صبر کرنے والوں کا مقدمہ اللہ پاک خود لڑتے ہیں💯
کبھی بھی کسی کے آنسوں کا سبب نہ بنو
🙂

papa_ki_ladli_mohni
 

دورنگی چھوڑ __یک رنگ ہوجا
سراسرموم، یا پھر، سنگ مرمر ہو جا

papa_ki_ladli_mohni
 

only 25 online 🙄

papa_ki_ladli_mohni
 

tumko to Meri muskurahat bhut
Pasand thi
cheen li naaaaa............................