لوگ اکڑ کر ایسے چلتے ہیں
جیسے آبِ حیات پیتے ہیں
😏😏😏
بڑے بے حس لوگ ہیں تیری کائنات میں
میں درد لکھتا ہوں، واہ واہ کرتے ہیں
😀😁🤭💔
کاش ہم نے بھی سُنی ہوتی کبھی دل کی پُکار
چاہتی تھی جو ہم سے دُنیا ہم وہی کرتے رہے
💔😀😁🤪🤭💔
میں نے ایک شخص جیت کر ہارا
اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ہیں
💙🫂
یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرے ساتھ
مجھے ہی چھوڑ کے جانے کا مشورہ میرے ساتھ
😀👍
کیوں نہ آج ایسا قہقہہ لگایا جائے
کہ درد چلا آٹھے ازیتیں کانپ آٹھیں
😂💔🤣😭
راس آ ہی گیا ترک تعلق اسے آخر
آنکھوں میں وہ پہلی سی ندامت نہیں رکھتا
😊❤️
دے کے دل ہاتھ ترے اپنے
ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہی
😊❤️
Asslam o Alaikum
good morning
ya Allah ajka din har lehaz
se sab ke haq
main acha ho
AMEEN summa AMEEN
neend aarahin hai
choti si nannhi si
aai koi pari
👼
phir se ik bar ujarh jate Hain
chal taire ishuq main parh jate Hain
❤️MAHI❤️
دین اتنی سستی چیز نہیں کہ مستند ہونے کی تحقیق کیے بغیر ہر ایک سے حاصل کرلی جائے، بلکہ جو چیز جتنی قیمتی ہوتی ہے اس کو حاصل کرنے کے پیمانے بھی اتنے ہی سخت اور کڑے ہوتے ہیں۔ اس لیے احتیاط کریں اور صرف مستند اہلِ علم ہی سے دین حاصل کریں!
*زندگی میں دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں اللہ پاک آپکو ہر مشکل سے نکالے گے*
*اپنی اولاد کو حرام و حلال کی پہچان ضرور کروائیں تاکہ وہ کبیرہ گناہوں سے بچ سکیں*
*یا اللہ جن بچیوں کے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ہو رہے ہیں، تو ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، انہیں کامیابی اور سرخروئی عطا فرما۔ ان کے والدین جن امیدوں اور دعاؤں کے ساتھ انہیں دیکھ رہے ہیں، یا رب! ان پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرما، اور ان کے علم میں برکت عطا فرما۔*
*یا ربـــــــــــ العــــالمین 🤲❤️*
DIL pey kalme ki zarb laga
❤️La ilaha ilallah❤️
❤️Allah hu Akbar❤️
👍☺️❤️
Allah se jab bhe mango
Allah ki Raza mango
ALLAH ko mango
kion ke jab ALLAH tumhara hoga
to sab tumhara goga
☺️❤️👍
Aey ❤️ALLAH❤️
sab ko Jan lewa beriyon se
nijat dila dey
AMEEN summa AMEEN 🤲
😌
Jo Kuch bhe asmano or zameeno main hai
sab ❤️Allah❤️ ka he banaya Howa hai
beshak
☺️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain