Damadam.pk
pari.Haya22's posts | Damadam

pari.Haya22's posts:

pari.Haya22
 

اتنی کدورتیں ہیں تو کیونکر ملائیں ہاتھ
جب ربطِ دل نہیں ہے تو کیا گفتگو کریں
ڈر جائیں اپنے آپ سے یہ خود پسند لوگ
خود کو جو آئینے کے کبھی روبرو کریں

pari.Haya22
 

ایک ہم ہی تو نہیں دردِ شکستہ کی مثال
ایک ہم ہی تو نہیں پیار کے مارے ہوئے لوگ
اب کسی ترکِ تعلق کا گلہ ہے نہ ملال
دل میں رہتے ہیں کہاں دل سے اتارے ہوئے لوگ

pari.Haya22
 

کہو وہ دشت کیسا تھا ؟
جدھر سب کچھ لٹا آئے۔
جدھر آنکھیں گنوا آئے۔
۔۔۔۔
کہا سیلاب جیسا تھا
بہت چاہا کہ بچ نکلیں۔
مگر سب کچھ بہا آئے۔

pari.Haya22
 

تجھ کو احساس ہی کب ہے کہ کسی درد کا داغ
آنکھ سے دل میں اتر جائے تو کیا ہوتا ہے ۔
۔۔۔۔
تو کہ سیماب طبیعیت ہے تجھے کیا معلوم
موسم ہجر ٹھہر جائے تو کیا ہوتا ہے ۔

اتنا حیران تھا میں سامنے پا کر اس کو۔
اک پل کے لیے اس کو بھی لگا میں تو گیا ۔۔۔۔
دے تو دوں تجھ کو میرا مصرعہ دل لیکن۔
توں اگر اس کو نبھا ہی نا سکا ، میں تو گیا ۔۔۔۔
p  : اتنا حیران تھا میں سامنے پا کر اس کو۔ اک پل کے لیے اس کو بھی لگا میں تو گیا - 
pari.Haya22
 

سالوں کا تعلق ہو یا غضب کی محبت یا پھر بلا کا عشق ہو۔
جن لوگوں کے لئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے۔🥀🌚

pari.Haya22
 

تمہیں ہے رشک میرے ارد گرد لوگوں پر
ہمیں یہ دُکھ کہ کوئی ایک بھی ہمارا نہیں
بچھڑتے وقت تو آواز بیٹھ جاتی ہے
اُسے لگا تھا کہ میں نے اُسے پُکارا نہیں

pari.Haya22
 

وہ مُجھ کو لکھتا تھا
اے-------- ہمدم
جدائیوں کی اُداس رُت میں
خفا نہ ہونا۔۔
میں لوٹ آیا تو قُربتوں کے
حسین موسم
سے
دِل کا آنگن سنوار دوں گا
مگر-----
مگر وہ آیا،
تو عذر لایا،
جواز لایا،
وضاحتوں کے محاذ لایا۔۔۔
🥀🥀🥀

pari.Haya22
 

اُنس ہے عقیدت ہے مگر اے ہم سفر میرے
عشق ہے جو تم کو وہ مجھ سے تو نہیں ہے
ہے لہجے میں تیرے بولتا کوئی اجنبی سا شخص
بس اس سے اختلاف ہے تجھ سے تو نہیں ہے...

Digital Art image
p  : نئے سفر میں ابھی ایک نقص باقی ہے جو شخص ساتھ نہیں ، اسکا عکس باقی ہے الٹ - 
pari.Haya22
 

ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نا ہو
کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی اور
دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو

pari.Haya22
 

خواہش وصل کو سو رنگ کے مفہوم دئیے
بات آساں تھی مگر لفظ تو مشکل مانگے
سانس میری تھی مگر اس سے طلب کی محسن
جیسے خیرات سخی سے، کوئی سائل مانگے

pari.Haya22
 

ایسی وسعت کہ چمکتے ہیں ستارے دل میں
اس کو رہنا ہی نہیں آیا __ ہمارے دل میں
سب نے آ آ کے __ مراا ذہنی توازن چھیڑا
لوگ جو جو بھی محبت سے اتارے دل میں

pari.Haya22
 

مرے نقش گر.. مرے کوزہ گر,
مجھے مت بنا ، یوں ہی توڑ دے..
اسی خاک میں مجھے خاک کر،
مجھے میرے حال پہ چھوڑ دے

pari.Haya22
 

"عربی کی ایک کہاوت ہے:
"مجرد رؤيتك يكفيني"
جس کا مطلب ہے :
"صرف آپ کو دیکھ لینا میرے لئے کافی ہے..
💗💗

pari.Haya22
 

یعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُن○ِ۔
وہ نگاہوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے❤️

pari.Haya22
 

اب نہ آئیں گے تیرے پاس کبھی
ہم آچکے ہیں اب اوقات میں اپنی💯💯💯

pari.Haya22
 

شکستہ کھوکھلا سا دل
ادب میں سہہ گیا سب کچھ....

pari.Haya22
 

اب تو دیمک بھی کھا کر چھوڑ گئ تیری دستک کے منتظر دروازوں کو

pari.Haya22
 

وقت تہجد آنکھوں میں آنسو لے کر
مانگا بھی تو کیا؟ نامحرم کی محبت 💔😢