مٹی پہ....... نمودار ہیں پانی کے ذخیرے
ان میں کوئی عورت سے زیادہ نہیں گہرا
تمام عُمر کٹے گی یونہی سرابوں میں
وہ سامنے بھی نہ ہوگا نظر بھی آئے گا
وہ مـرے سـاتھ نہیں اور مـرے ساتھ بھـی ہے،
جس طرح چاند کا رشتہ ہے کسی راہگیر کے ساتھ
جانتی ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی
پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی❤️🌹
گھر والوں نے میری شادی طے کر دی ہے
اور طے کر کے الماری میں رکھ دی ہے😜
آ ؤ گے جب تم ساجناں
انگنا پھول کھلیں گے
برسے گا ساون برسے گا ساون
جھوم جھوم کر🎶
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں،
یاد آئیں گے ہم ، عُجلت میں گنوائے ہوئے لوگ
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز
سب کچھ قابل مرمت ہے اک اعتبار کے سوا
دلیلیں سب مسترد ھیں فقط یہ حکم ھے صادر
جو دل میں بس جائے بس اسی کا راج چلتا ھے
جس پے ہم مر مٹے
اسکو پتہ ہی نہیں
کیا گلا ہم کریں
وہ بے وفا بھی نہیں
ہم نے جو سن لیا
اس نے کہا ہی نہیں
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے
پھر زمانے نے ہر رنگ دِکھایا..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain