Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

pari123hum
 

چل دل میرے چھوڑ یہ پھیرے
یہ دنیا جھوٹی لوگ لٹیرے🎶

pari123hum
 

What happens when we drink water?
It goes in our stomach.

pari123hum
 

Who called it faisalabad and not the decisionland....

pari123hum
 

No one :
Literally no one :
Le my Mom ~Chup chap chalo shaadi me wrna tumhari shaadi me koi nhi ayega.

pari123hum
 

دوپہر کو بندہ غلطی سے بھی ننگے پاؤں صحن میں چلا جاۓ تو مائکل جیکسن والے سٹیپ خود بہ خود شروع ہوجاتے ہیں 😕

pari123hum
 

ہم گزار نہ پائے تجھے ڈھنگ سے
معزرت زندگی ________انتہائ معزرت،،

pari123hum
 

کچھ لوگوں سے تعلقات اور رشتے اس قدر اذیت ناک رہے ہوتے ہیں۔کہ ہم لاکھ بھلا بھی دیں مگر ہم ان لوگوں کا نام سنتے ہی ماضی کی تلخ اور سفاک یادوں کے جھروکے میں پہنچ جاتے ہیں۔۔ اور یوں لگتا ہے کہ جیسے ابھی بھی ہم اسی اذیت کے دور سے گزر رہے ہوں

pari123hum
 

جب گھاؤ سبھی دستِ مسیحا سے ملے ہوں
پھر کس کے گلے لگیے، کسے رو کے دکھائیے؟

pari123hum
 

ہم چپکے سے دبے پاؤں,..
تیری کہانی سے نکل جائیں گے

pari123hum
 

" مان " لیجئے میری " رائے"
"محبت"سے بہتر ہے "چائے"

pari123hum
 

خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت جس کے لیے کوئی مرد خدا کے سامنے روتا ہے
اور ایسا صرف نمرہ، عمیرہ احمد کے ناولوں میں ہی ہوتا ہے

pari123hum
 

ہم وہ انا پرست ہیں،،،،، دائم کہ دہر میں____
گھٹ گھٹ کے مر گئے پکارا نہیں اسے_____

pari123hum
 

میں ایک تجسس کے سوا کچھ نہ تھی ۔
جس نے پرکھا وہی اکتا گیا مجھ سے__

pari123hum
 

*اگـر آپ خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو لوگوں سے نہ جیتیں، لوگوں کو جیتیں
لوگوں پر نہ ہنسیں، لوگوں کے ساتھ ہنسیں...!

pari123hum
 

تُو رکھ کے بھول جا مُجھے..
دِل کے خاص تہہ خانوں میں

pari123hum
 

ہچکی پہ ہچکی آ رہی ہے پتہ نہیں کس کے دل میں اٹک گئی ہوں🙄

pari123hum
 

لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😒😑

pari123hum
 

میری پوسٹ پر دو دل آپس میں مل رہے تھے😒😒💕💕
پھر میں نے وہ پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی
آئے وڈے عاشق😏😏😏

pari123hum
 

جو میری پوسٹ پر کمنٹ نہیں کرتا اللّٰہ کرے اسکو پاگل کھانے والے اٹھا کر لے جائیں

pari123hum
 

ضروری نہیں کہ ہر دیوار سے ٹکرانے والا شرابی ہو وہ ایک دمادم یوزر بھی ہو سکتا ہے