Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

pari123hum
 

نیلام گھر کا واٹر کولر آج کے 20 تولہ سونے والےسرکس سے بہتر تھا کیونکہ اُس میں علم ، اخلاق اور کردار تھا

pari123hum
 

ٹیچرز کی دھمکی"
اگر ہمـاری تنخـواہـیں نا بـڑھـائی گئـیں تو ہم بچـوں کو اصلـی والا مطالـعہ پاکستـان پڑھـانا شـروع کـر دیں گے..!!

pari123hum
 

ختم ہونے کو ہے سفر شاید
پھر ملیں گے کبھی، مگر شاید۔

pari123hum
 

-مجھے کرنی ہے دوستی فقط وقت سے !
سُنا ہے یہ اچھے اچھوں کو بدل دیتا ہے !...

pari123hum
 

ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ بہترین ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں🤐 بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں۔ شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں

pari123hum
 

اپنوں کو کھو دیتے ہیں لوگ
غیروں کو پانے کی چاہت میں

pari123hum
 

میں اُس کی کھوج میں دیوانہ وار پھرتی رہی
اِسی لگن سے کبھی مجھ کو ڈھونڈتا وہ بھی

pari123hum
 

ٹیچر :: Etc کو اردو میں کیا کہتے ہیں
میں :: فلانہ ڈھمکانہ 😋🤸♀️😒😒

pari123hum
 

لازم نہیں
ہر کسی پہ آ جاۓ
میرا دل ہے بجلی کا بل نہیں😌

pari123hum
 

جب سناٹا روح میں اتر جائے تو پھر رونقیں متاثر نہیں کرتیں

pari123hum
 

اس سمت چلے ھو تو اتنا اسے کہنا
باقی نہ سنیں صرف تنہا اسے کہنا
کچھ لوگ سفر کے لیے ہوتے نہیں موزوں
کچھ سفر کٹتے نہیں تنہا اسے کہنا

pari123hum
 

اکثر لوگ کہتے ہیں ایک ذرا سی بات پر تعلق ٹوٹ گیا، اس ذرا سی بات کے پیچھے بہت سی بڑی باتیں ہوتی ہیں، وہ ذرا سی بات دراصل برداشت کی آخری حد ہوتی ہے.۔۔۔۔۔۔۔۔

pari123hum
 

ارطغرل اتنا دیکھ لیا ہے 🤦♀🤦♀️
کہ اب روٹیاں بناتے وقت چمٹا اٹھاؤں تو تلوار والی فیلنگ آتی ہے🙄

pari123hum
 

رابطے بَھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
دَرد کے توسط سے نِسبتیں تو رہتی ہیں
چَھوڑ جانے والوں کو رَوک تو نہیں سکتے
مُدتوں مگر اُن کی عادتیں تو رہتی ہیں

pari123hum
 

She : yar mainey hamza ko billi kharidne k pesey diye they wo kutta le aya... He : wo admi h hi aisa She : kesa ? He : Dog la kism ka

pari123hum
 

Who is mother of Agarbatti?
Mombatti.

pari123hum
 

Slim people are so badtameez bilkul bhe *tummies* nae hoti😕

یہ انہیں سونے بھی نہیں دیتا کھانے بھی نہیں دیتا پھر مجبورن بیچارے گرلز آ ئی ڈی بناتے🙄
p  : یہ انہیں سونے بھی نہیں دیتا کھانے بھی نہیں دیتا پھر مجبورن بیچارے گرلز آ ئی - 
Google much main bta that mere bare Mai🙄 Kya Karun ab??😔
p  : Google much main bta that mere bare Mai🙄 Kya Karun ab??😔 - 
pari123hum
 

مجھے سب ان فولو کر دیں