روزے کہ ذرہ ذرہ شود استخوان من
باشد ہنوز درد دل تنگم ہوای تو
امیر خسرو ❤️
ترجمہ
جس روز کہ میری ہڈیاں ذرہ ذرہ ہو جاٸیں گی پھر بھی میرے چھوٹے سے دل میں تیری تمنا ہو گی
بکھرے ہوئے شرم سار ہیں ہم
رحمت کے طلبگار ہیں ہم
واسطہ نبی کا مولا رکھ لو بھرم
کردو کرم مولا کردو کرم
ماڈل کالونی میں جہاز گر گیا😳
کر دے کرم مولا کر دے کرم
دونوں سردار کے بیٹوں کی ، نظر ہو مجھ پر
میں قبیلوں میں تصادم کی وجہ ، بن جاؤں😁
جس دن گھر والوں سے ناراض ہو کر کھانا نا
کھاؤں اسی دن گھر والوں کو اچھا کھانا بنانا یاد آتا ہے 🙄😏
عید کے دن جب قریب دیکھے 🔥
میں نے اکثر اداس غریب دیکھے💔
مجھے دال میں کچھ کالا لگ رہا🙄
مرشد میں تو کہتی ہوں کرونا وائرس کا ایک مریض چھپا لیتے ہیں اگلے سال پیپروں میں کام آ ئے گا🙄
ہاں میں ہی ہوں وہ لڑکی جس کے
سارے فری منٹس ضائع ہو جاتے ہیں۔😪
فلاں کی غزل اچھی تھی فلاں سے
یعنی فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے
اگر کوئی پسند ہے تو سیدھا جا کر بول دو...
ایمبولینس 🚑 کی طرح اسکی ہر پوسٹ پر واو واو🚨🚨 کرنے سے کچھ نہیں ہونا🙄
اور بتاؤ؟؟؟
زندہ ہو یا چل بسے؟؟؟🙄🤔
یوں نہ ڈرا کرو میری پوسٹ سے 😒
کمنٹ کرنے سے پیار نہیں ہوتا 🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain