کچھ لوگ کام سے فارغ ہو کر تھوڑا سا موبائل یوز کرتے ہیں
اور کچھ لوگ موبایل کی بیٹری ایمپٹی ہونے پر تھوڑا سا کام کرلیتے ہیں
کر لیتے ہیں تخلیق کوئی وجہ اذیت
بھاتا نہیں خود ہم کو بھی آرام ہمارا
دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں

عرض کیا ہے
اچھی خاصی بیٹھی بیٹھی سن ہو جاتی ہوں
بس افطاری کرتی ہوں اور پھر ٹن ہو جاتی ہوں🙄
محبتوں میں شمار کیسا سوال کیسا جواب کیسا🔥
💕 محبتیں تو محبتیں ہیں محبتوں میں حساب کیسا🔥
فالسے کا شربت😒
ہم نے ایسے اجاڑ دی جیسے
زندگی باپ کی کمائی ہو
جون ایلیاء
These words go together
Bread= butter
Thank= You
Chai= Biscuits
Study= Kal se pakka🙄
My life is pubg
And I am ludo star🙄

مرشد ہمارا بھی سسرال ڈھونڈھ دو🙄
مرشد ہمیں بھی عیدی چاہیئے😜
پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ
سواریوں کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ ہوگا کنڈکٹرز کو کرایہ لینے کے لیئے عارف لوہار کا چمٹہ دیا جائے گا😁

قدر کیا کرو😌
تم لوگوں کے چوسنی والے منہ پر ہنسی لانے کے لیے طرح طرح کی پوسٹ کرنی پڑتی ہیں
گھنٹہ پورا کھڑے رہو چولہے کے پاس پکوڑے براون ہوتے ہی نہیں دو منٹ موبائل کو استعمال کر لو سڑ کے سواہ ہو جاتے ہیں🙄
عرض کیا ہے🙆♂️🙊
بنا فلٹر کی فوٹو دیکھ کے ڈر گئی
چھت سے گری اور مر گئی
انتقاااااااااال🙄
مرشد ہم پر بہت ظلم ڈھائے گئے😭😭
مرشد ہماری چائے کوئی پی گیا
شادی تو اسی سے کرونگی جو اپنے کاٹن کے کپڑے خود استری کرے🙄
Zong, telenor, ufone, or mobilink par free gb hasi karein bilkul free jitne change gb hasil karein us ka tarika neeche likha hai Maine
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Mai nahi bataon gi🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain