جب خواب نہیں کوئی, کیا عمر کا طے کرنا
ہر صبح کو جی اُٹھنا___ہر رات کو مر جانا
The world is so beautiful,appealing missing it would be unfair specially to them who have the time,money and desire to see it
I wish
I never had to feel bad whenever someone cancelled on a plan we made
I wish
I could just say"to hell with that"and feel as if nothing happened
I wish
I didn't care
But the thing is I do care
I do
Maybe I'm just nice
But I dnt wanna be nice anymore
I wish
I could be mean
And they could all call me
"THE QUEEN OF MEAN
جتنے پکوڑے میں نے اس رمضان میں بنائے ہیں نا🙄🙄
اگر انکا سٹال لگاوں تو عید کی شاپنگ دبئی سے کر سکتی
وہ لڑکے بھی اپنے آپ کو ارتغرل سمجھنے لگے ہیں 😏
جن کا اپنا وزن ہی تلوار جتنا ھے 🤭
ہر دفعہ تمہاری باتوں میں آ جاؤں گئ
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا.
🙄
اس کے گھر سامنے ایک گھر بناؤنگی
میں اسکے بچوں کو چرس پے لگاؤنگی
مجھ سے کوئی فضول قسم کی باتیں کرنے نہ آ ئے مثلاً کیا کرتی ہو کہاں رہتی ہو وغیرہ وغیرہ ورنہ بلاک کر دیئے جاؤ گے ہاں پوسٹ سے ریلیٹٹ کمنٹ کر سکتے ہو اس کے علاؤہ فضول قسم کی باتیں یا بکواس کسی فضول بندے یا بندی سے جا کر کریں
زندگی میں دوسروں کو خاص مقام دیتے وقت اپنے مقام کا تعین بھی ضرور کریں کیونکہ جیسے آپ کسی کو اپنے سے بہت خاص بنائیں گے وہ آپکو عام بنا دے گا۔
عقل کا تقاضا انصاف ہے اور اگر فیصلے انصاف کی بجاۓ رحم پر کیا جائے تو وہ نہ صرف زیادہ مضبوط اور پائدار ہوتے ہیں بلکہ آپ کو اپنے رب سے بھی قریب کر دیتے ہیں
محبت پالینا اہم بات نہیں ہے بلکہ اُس محبت کو پا کر پورے وجد کے ساتھ دل میں زندہ رکھنا اہم ہے
جھک جانا یا عاجزی اختیار کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کمزور ہیں بلکہ عاجزی پیدا تب ہوتی ہے جب انسان تکبر کو اپنے پاؤں تلے روند چکا ہوتا ہے
عقلمند آدمی اپنا راستہ خود بناتا ہے اور بیوقوف وہی کرتا ہے جو ساری دنیا کرتی ہے
ﻋﺰﺕ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﻨﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ، ﻋﺰﺕ ﺁﭘﮑﺎ ﻭﺭﺛﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﺎ ﮨﯽ ﺭﮨﯿﮕﺎ۔۔۔
دو چہرے رکھنے والوں کا تو
صابن بھی جلدی ختم ہوجاتا ہوگا🙄
لوگ یہاں کے کالے بچهو،
پل پل ڈسنے والے بچهو،
تها معلوم کے ڈس لینگے ،
پهر بهى شوق سے پالے بچهو
میٹھے منافق نہیں چاہیں
کڑوے مخلص لا دو
لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تاکہ کپڑے خراب نہ ہو جائیں اور کیچڑ کو یہ گمنڈ ہونے لگتا ہے کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں۔
عورت جب کسی مرد پہ دل ہار بیٹھتی ہے
تو کوئی دوسرا مرد اُسے فتح نہیں کر سکتا
University main parhne wale larke Saif ko kia kahengey ?
UNICEF
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain