Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

pari123hum
 

کبھی چھپا لیتے ہیں غموں کو کسی کونے میں
کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے

pari123hum
 

ﻓﺎﺭﻍ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﺌﮯ ﻣﺠﮭﮯ، ﻣﺼﺮﻭﻑِ ﺟﻨﮓ ﮨﻮﮞ،،
ﺍُﺱ ﭼﭗ ﺳﮯ، ﺟﻮ ﮐﻼﻡ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﮔﺌﯽ

pari123hum
 

ﺗﻢ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﮯ ﮬﻮ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯿﻮﮞ ﮐﻮ.............. ﺩﺭ ﺑﺪﺭ ﻟﯿﮑﻦ
ﺗﻢ ﮨﻮﺗﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮬﻮ ﺟﺐ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺻﺪﺍ" ﺣﯽَّ ﻋﻠﯽ ﺍﻟﻔﻼﺡ"

pari123hum
 

تحفے میں ایک
دوسرے کو 🕦🕦
گھڑیاں نہیں
وقت دیں ♥💯

pari123hum
 

ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے...
.
یہ جو دل دھڑکتا ہے ، کمال کرتا ہے..

pari123hum
 

کوئی تمھارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا کیونکہ قدرت کا قانون ہے جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہو لوگ پتھر بھی اسے ہی مارتے ہیں
حضرت علی رضہ اللّٰہ تعالٰی عنہ

pari123hum
 

کیا آ پ لوگ گرمی سے پریشان ہیں
اگر ہاں تو میں کیا کروں
میں کونسا سوئٹزرلینڈ میں ہوں
میں بھی پریشان ہوں😔

pari123hum
 

جینا کوئی مشکل تو نہیں
بس
تھوڑی سی وفا چاہیئے
جینے کی وجہ سے
جینے کیلیئے
پیار کا صلہ چاہیئے
جینا کوئی مشکل تو نہیں

pari123hum
 

یہ آ ج نیند کہاں گھاس چرنے چلی گئی ہے میری🤨

pari123hum
 

میں بہت بورنگ لڑکی ہوں😔

pari123hum
 

She : What is the difference between Email And Gmail ?
He : Mtsww simple Email uses electricity while Gmail Uses Generator😑

pari123hum
 

تمام بے وقوفوں کو اطلاع دی جا رہی ہے
آ پ تو ایسے پڑھ رہے جیسے یہ اطلاع آ پ کیلیئے ہو🙄

pari123hum
 

محبت کو آ گ لگائی جائے اور
اس پر چائے بنائی جائے

pari123hum
 

جو دو گے وہی لوٹ کر آ ئے گا
چاہے عزت ہو یا دھوکہ

pari123hum
 

کبھی بھی کامیابی کو دماغ میں اور ناکامی کو دل میں جگہ نہ دینا کیونکہ کامیابی دماغ میں تکبر اور ناکامی دل میں مایوسی کو پیدا کر دیتی ہے
حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

pari123hum
 

کبھی لیٹ کے فون یوز کرتے ہوئے🤳
ہاتھ سے گر کے منہ پہ وجا ہے؟😒
me:yes😂

pari123hum
 

انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائے ان لمحوں کے جب انہیں اپنوں کی ضرورت ہو اور وہ دستیاب نہ ہوں😔

pari123hum
 

جانتے ہیں کہ انسان کسے کہتے ہیں..؟
جس کی آنکھ میں احترام، الفاظ میں نرمی، جس کے اخلاق میں رحم دلی، اور مقاصد میں اعلی ظرفی ہو....!!💔

pari123hum
 

بارش کا پانی پیتل کے برتن میں جمع کرلیں تین دن چاندنی راتوں میں رکھیں چوتھے دن شام کے وقت اپنے بالوں میں لگالیں ۔۔۔بال گیلے ھو جائیں گے😝

pari123hum
 

تعلق فرست کا نہیں توجہ کا محتاج ہوتا ہے