میں کیوں عشق کا روگ پالوں
ابھی تو میری پکوڑے بنانے کی عمر ہے😏
میں بھوکی رہ سکتی ہوں پیاسی بھی رہ سکتی ہوں پر یہ چپ رہنے والا کام مجھ سے نہیں ہوتا😔
میں نے پوسٹ ہی نہیں کرنی اب کوئی بھی😑
جمعہ مبارک
20 پاگل
60 پاگل
ٹوٹل کتنے پاگل؟؟؟
جواب اردو میں دیں
محبت تو وہ ہے۔۔۔
جس میں کسی کے ملنے کی امید نہ ہو ۔۔۔
مگر پھر بھی ۔۔۔۔
انتظار ہو🔥
لاہور والے
ہم ڈھول والے کی آواز سے اٹھتے ہیں سحری میں
اسلام آباد والے
ہم الارم کی آ واز سے اٹھتے ہیں
کراچی والے
ہم تو سوتے ہی نہیں ہیں🙄
جب کسی سے بحث ختم ہو جاتی ہے
تب ہی کیوں اچھے اچھے جواب یاد آ تے ہیں🤔🙄
مجھے تو ایسا لگتا ہے سارے برتنوں نے بچے دیئے ہوئے ہیں
دھوتے جاؤ دھوتے جاؤ
اور پیدا ہو جاتے ہیں🙄
میک اپ ۔بریک آپ اور 7اپ کے علاؤہ اور کونسا اپ ہوتا ہے؟؟؟🤔
پاکستان میں کل 46464372 لوگ سست ہیں
ان میں کچھ تو اتنے سست ہیں کہ انہوں نے اوپر لکھی تعداد بھی نہیں پڑھی
نا جی نا اب نہیں پڑھیں
آ پکی گنتی ہوگئی ہے اس میں😁
آ ج میں نے غور سے آ ئینہ دیکھا تو احساس ہوا
معصوم لوگ آ ج بھی موجود ہیں🙄
Sanitizer
Medical k khandaan ka woh fard hai jis ki achanak se sarkari nokri LG hai ho😑
وہ جان لیتا ہے۔۔۔
پھر اسے وہ انجانا پن یاد آتا۔۔
۔خالص اور معتبر۔۔۔
کتنے پیارے تھے وہ پل۔۔۔
جان لیا ناں۔۔
۔شاید یا یقیناً جاننے کے بعد اذیت شرط ہے۔۔۔
لاپروائی کی۔۔۔
کہا تھا ناں
" اجنبیت " حسن ہوتا ہے۔۔
۔تصویر پیاری نہیں ہوتی۔۔۔!!
ہر تعلق ایک ڈور سے جڑا ہوتا ہے۔۔
۔ترجیحات،
غرضیں ،
امیدیں۔۔
۔ان سب آزاد ایک تعلق ہوتا بہت منفرد،
بے لوث اور پیارا۔۔۔
کبھی محسوس کیا۔۔۔
" اجنبیت " کو۔۔۔؟
نئے تعلق کی شروعات میں
جب " پردے " اٹھ رہے ہوتے۔۔۔
جاننے " کا مرحلہ شروع ہو رہا ہوتا
اور انسان چاہتا ہے
سب کچھ جان لے۔۔۔
مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری
کہیں سے بنتی ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتی ہوں
وہ جو کہتے ہیں مجھے اپنا نمبر دو میں سحری میں کال کرکے اٹھا دوں گا۔۔۔یہ وہ ہوتے ہیں جن کو اپنے گھر والے لاتیں مار کے اٹھاتے ہیں 😐🙄
جسکو سمجھا تھا جوس وہ وائن نکلا
واہ واہ واہ
ایک مصرہ میں نے بنا دیا اگلا آ پ لوگ خود بنالیں🙄
How would you tell someone to come home in punjabi?
Okaraa
گڈ نائیٹ دمادم😴😴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain