اپنائیت کے ڈسے ہوئے لوگ
اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیں "
میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑدوں اس تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے
آپ ہنس سکتے ہو مجھ پر
آپ پر بیتی جو نہیں
جون ایلیاء
احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں
تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں
لیاقت علی خان کے آ خری الفاظ کیا تھے؟؟؟
لوگوں کے ک پاس کچھ شیئر کرنے کو نہیں تو بکواس ہی شیئر کر رہے بے ہودہ لوگ
کھانا بھی کھا لیا اسکے بعد میٹھا بھی کھا لیا اسکے بعد چائے بھی پی لی پھر بھی ایسا کیوں لگ رہا مجھے جیسے میں نے کچھ کھایا ہی نہ ہو😔
کسی کو نہیں پتا کوئی نہیں بتا رہا😔
یو فون پر فری منٹس کیسے ملتے ہیں؟؟؟
دل نا امید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے
شعور کا کرشمہ،،یا شوق تنہائی۔۔
کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ۔۔۔
ایک تو کرونا نے اور دوسرا مچھروں نے جینا مشکل کر دیا ہے😑
کیا کبھی My Status کا اردو میں ترجمہ کرکے دیکھا ہے؟
یقیناََ نہیں؟؟؟
کیونکہ اگر ترجمہ کیا ہوتا اور آپ اس کے مفہوم سے آشنا ہوتے تو آپ کبھی بھی Status پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی TikTok نہ لگاتے۔
دراصل Status انگریزی کا لفظ ہے اور اردو میں اس کو درجہ یا عام الفاظ میں حیثیت کہتے ہیں۔اس طرح My Status کا مطلب ہوا میری حیثیت۔
اور جب آپ اسٹیٹس پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی ویڈیو لگاتے ہیں تو اصل میں آپ اپنی اوقات اور حیثیت کو
متعارف کروا رہے ہوتے ہیں۔
کورونا وائرس ایپ بھی آ گئی😲
زندگی گزرانے کیلئے صرف اور صرف ایک شے ضروری ہے
قلبی و روحانی سکون
آپ کے پاس کروڑوں نعمتیں ہوں اور آپکی زندگی میں سکون نہ ہو تو وہ نعمتیں کسی کام کی نہیں____!!!
س ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ کہ *ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﻮﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﺿﺎﺋﻊ مت ﮐﺮﻧﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻗﺪﺭﻭﻣﻨﺰﻟﺖ نہ ﮨﻮ۔۔۔ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﻭﮨﯿﮟ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟائے گا ﺟﻨﮩﯿﮟ انسان کو ﭘﺮﮐﮭﻨﮯ کی ﺳﻤجھ ﮨﻮﮔﯽ اس لئیے زندگی میں اپنے آپ کو فضول لوگوں میں ضائع مت کرنا اور ان کی کڑوی کسیلی باتوں کی پروا کئیے بغیر آگے بڑھ جانا جو تم سے حسد رکھتے ہیں اور بے بنیاد بغض کی وجہ سے قدر نہیں کرتے*
باپ نے ﮐﮩﺎ، ’’ﺍﺏ ﺍﺳﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﻟﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﯿﭽﻮ ﺟﮩﺎﮞ قدیم ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ.
ﻭﮦ ﻟﮍﮐﺎ ﺟﺐ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﺑﻮﻻ : ’’ﻭﮦ ﻟﻮﮒ اس کے *ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺩﺭﮬﻢ* ﺩﯾﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﯿﮟ...
ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﻮﻻ۔۔ ’’ﺍﺏ ﺍﺳﮯ ﻋﺠﺎﺋﺐ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﻭ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮﻭ۔۔‘‘
لڑکا عجائب گھر گیا اور واپس آکر نہایت حیرانی کے عالم میں باپ کو بتایا’’ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ *ﭘﭽﺎﺱ ﭘﺰﺍﺭ ﺩﺭﮬﻢ* ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﯿﮟ...
ﺍﺱ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ..
بقیہ اگلی پوسٹ پر
ایک ﻋﺮﺑﯽ ﺣﮑﺎﯾﺖ*
ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ اسے ﺍﯾﮏ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺧﺴﺘﮧ ﺣﺎﻝ ﮔﮭﮍﯼ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ، ’’ﺑﯿﭩﺎ ﯾﮧ ﮔﮭﮍﯼ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﮍﺩﺍﺩﺍ ﮐﯽ ﮨﮯ ،اور ﺩﻭ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ پرانی ہے۔
ﯾﮧ ﮔﮭﮍﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ ۔۔ ﺍﺳﮯ ﻟﯿﮑﺮ ﮔﮭﮍﯾﻮﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺟﺎﻭٔ
ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﻭﮦ ﯾﮧ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﺘﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪﯾﮟ ﮔﮯ...؟
ﻭﮦ ﻟﮍﮐﺎ گھڑیوں کی دُکان سے ﻟﻮﭨﺎ ﺗﻮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ... ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ *ﭘﺎﻧﭻ ﺩﺭﮬﻢ* ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻗﯿﻤﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ہے۔
باپ نے ﮐﮩﺎ، ’’ﺍﺏ ﺍﺳﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﻟﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﯿﭽﻮ ﺟﮩﺎﮞ قدیم ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ.
بقیہ اگلی پوسٹ پر
زندگی میں
دو چیزیں بڑی اہم ہیں
اللہ کا ڈر اور
اللہ کا در
جس کو یہ دو نعمتیں نصیب ہوجائیں سمجھو کے وہ کامیاب ہو گیا
اللہ پاک
ہماری نادانیوں ،گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما
ہماری پریشانیوں و مشکلات کو اپنی قدرت ، فضل ورحمت سے حل فرما اور
ہمارے لئے آسانیاں پیدا فرما
آمین🌹
ڈاکٹر آپکونسا تیل استعمال کرتے ہیں؟
فوجی: شان کا تیل
ڈاکٹر آپ کون سا صابن استعمال کرتے ہیں؟
فوجی: شان کا صابن
ڈاکٹر آپ کون سا ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں؟
فوجی: شان کا ٹوٹھ پیسٹ
ڈاکٹر آپ کونسا شیمپو استعمال کرتے ہیں؟
فوجی: شان کا شیمپو
ڈاکٹر : کیا شان کوئی امپورٹڈ کمپنی ہے؟
فوجی: نہیں جناب میں اور شان ایک ہی کمرے میں رہتے ہیں
😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain