کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے
کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے
عشق کو پی جا عشق اتار اندر
تو باقی نہ رہے٫ رہے بس یار اندر
سو جاؤ لوگوں٫ صبح جلدی اٹھ کر
آ رام بھی کرنا ہے
حکم تو نفس مارنے کا تھا
لوگوں نے ضمیر مار دیئے
وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں
کبھی کبھی لوگوں کو سمجھانے کیلیئے انسان کے خود کے دماغ کا بھرتہ بن جاتا ہے🤯🙄
لوگ بدلتے نہیں بے نقاب ہوتے ہیں اور جب ایک بار انکی شخصیت کا حقیقی رنگ نظر آ جائے تو کوشش کریں کہ اسے دوبارہ رنگنے کی بجائے کنارہ کشی کر لیں
ایک میں ہوں 😎
میرے ساتھ میرا موبائل ہے 😍
میرے موبائل کی ہینڈ فری ہے 😜
اس کے ساتھ چارجر بھی ہے 🙊
اور ہم چاروں اکھٹے بہت خوش ہیں 🙈
😎😊تمھارے پاس کیا ہے
ایسے ہجر میں جینے کی ہمت جوڑنے آ جاؤ تم
زیادہ نہیں مجھ کو مجھ تک چھوڑنے آ جاؤ تم
اب ایسے موسم میں
اس وبا کا علاج وہ ہے
جو میرے آقا نے آج سے چودہ صدیوں پہلے بتا دیا تھا
کہ جو جہاں ہے وہیں پہ ٹھہرے
سو یاد رکھیئے
گھروں میں رہئیے
قیام کیجئے
کہ ایسا کرنے سے عین ممکن ہے
آپ لاکھوں ہزاروں جانیں بچا گئے ہوں
گھروں میں رہئیے
وبا بدن سے نکل کے آنکھوں تک آگئی ہے
ہوا کے تیور بدل گئے ہیں
پرندے پیڑوں سے ڈر گئے ہیں
ہزاروں انسان مر گئے ہیں
نمازِ جمعہ کا سارا منظر بدل گیا ہے
طوافِ کعبہ بھی رک گیا ہے
اور ایسا لگتا ہے
یہ زمیں اب کے اپنی حجت تمام کرنے میں لگ گئی ہے
نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیں
ترے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے
#فیض_احمد_فیض
لہٰذا اس سنت کوزندہ کرتے ہوئے اس پوسٹ کو بار بار پڑھیںِ اوردوسروں تک پہنچائیں
* اور حالت یہ ہوگی کہ *شجر و ہںجر آواز لگائیں گے کہ اے روح اللّٰه میرںے پیچھے یہودی چھپا ہوا ہںے۔*
چنانچہ وہ دجال کے چیلوں میں سے کسی کو بھی زندہ نہ چھوڑیں گے۔
*پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام صلیب کو توڑیں گے یعنی صلیب پرستی ختم کریں گے۔*
خنزیر کو قتل کر کے جنگ کا خاتمہ کریں گے اور اس کے بعد مال ودولت کی ایسی فراوانی ہوگی کہ اسے کوئی قبول نہ کرے گا اور لوگ ایسے دین دار ہںو جائیں گے کہ ان کے نزدیک ایک سجدہ دنیا و مافیہا سے بہتر ہںوگا۔
*(مسلم، ابن ماجہ، ابوداود، ترمذی، طبرانی، حاکم، احمد)*
*اَللّٰه تعالٰى تمام مسلمانوں کا ایمان سلامت رکھے، آمین ثم آمین یارب العالمین بِجاہِ نبیِ الامینﷺ*
(یاد رہے کہ فتنہ دجال سے آگاہی تمام انبیاء علیہم السلام کی سنت ہے جبکہ آج یہ سنت مٹ چکی ہے.
باقی اگلی پوسٹ پر
*تمام مسلمان نمازوں کی ادائیگی دمشق کی قدیم شہرہ آفاق مسجد جامع اموی میں ادا کرتے ہںوں گے۔*
ملی شیرازہ ،لشکر کی ترتیب اور یہودیوں کے خلاف صف بندی کو منظم کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام مہدی علیہ السَّلام دمشق میں اس کو اپنی فوجی سرگرمیوں کا مرکز بنائیں گے۔ اور اس وقت یہی مقام ان کا ہیڈ کواٹر ہںوگا۔
*حضرت امام مہدی علیہ السلام ایک دن نماز پڑھانے کے لیے مصلے کی طرف بڑھیں گے تو عین اسی وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزو ل ہںوگا*۔
نماز سے فارغ ہںو کر لوگ دجال کے مقابلے کے لیے نکلیں گے۔
*دجال حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دیکھ کر ایسا گُھلنے لگے گا جیسے نمک پانی میں گھل جاتا ہںے۔ پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام آگے بڑھ کر اس کو قتل کر دیں گے*
باقی اگلی پوسٹ پر
*اس کے بعد وہ شام کا رخ کرںے گا۔ لیکن اس کے دمشق پہنچنے سے پہلے ہںی حضرت امام مہدی علیہ السلام وہاں آچکے ہںوں گے۔*
*دجال دنیا میں صرف چالیس دن رہںے گا۔ ایک دن ایک سال دوسرا دن ایک مہینہ اور تیسرا دن ایک ہفتہ کے برابر ہوگا۔ بقیہ معمول کے مطابق ہںوں گے۔*
حضرت امام مہدی علیہ السلام دمشق پہنچتے ہںی زور وشور سے جنگ کی تیاری شروع کردیں گے لیکن صورتِ حال بظاہر دجال کے حق میں ہںوگی۔ کیونکہ وہ اپنے مادی و افرادی طاقت کے بل پر پوری دنیا میں اپنی دھاک بٹھا چکا ہو گا۔ اس لیے عسکری طاقت کے اعتبار سے تو اس کی شکست بظاہر مشکل نظر آ رہںی ہو گی مگر اَللّٰه کی تائید اور نصرت کا سب کو یقین ہںوگا۔
حضرت امام مہدی علیہ السلام اور تمام مسلمان اسی امید کے ساتھ دمشق میں دجال کے ساتھ جنگ کی تیاریوں میں ہںوں گے۔
باقی اگلی پوسٹ پر
دجال اپنے حواریوں سے کہے گا کہ اب اگر میں اس کو دوبارہ زندہ کر دوں تو کیا تم کو میری خدائی کا پختہ یقین ہو جائے گا۔ یہ دجالی گروپ کہے گا کہ ہم تو پہلے ہی سے آپ کو خدا مانتے ہوئے آرہے ہیں، البتہ اس معجزہ سے ہمارے یقین میں اور اضافہ ہںو جائے گا ۔
دجال اس بزرگ کے دونوں ٹکڑوں کو اکٹھا کر کے زندہ کرنے کی کوشش کرے گا ادھر وہ بزرگ بوجہ حکمِ اِلٰہی کھڑے ہو جائیں گے اور کہیں گے اب تو مجھے اور زیادہ یقین آ گیا ہے کہ تو ہی دجال ملعون ہے۔
وہ جھنجھلا کر دوبارہ انہیں ذبح کرنا چاہے گا لیکن اب اسکی قوت سلب کر لی جائے گی۔
دجال شرمندہ ہوکر انہیں اپنی جہنم میں جھونک دے گا لیکن یہ آگ ان کے لئے ٹھنڈی اور گلزار بن جائے گی
باقی اگلی پوسٹ پر
لوگوں کو اس کی باتیں شاق گزریں گی۔ لہذا اس کے قتل کا فیصلہ کریں گے مگر چند افراد آڑے آکر یہ کہہ کر روک دیں گے کہ ہمارے خدا دجال *(نعوذ بااللہ)* کی اجازت کے بغیر اس کو قتل نہیں کیا جاسکتا ہے.
چنانچ اس بزرگ کو دجال کے دربار میں حاضر کیا جائے گا.
جہاں پہنچ کر یہ بزرگ چلا اٹھے گا :
"میں نے پہچان لیا کہ تو ہی دجال ملعون ہے اور *رسول اللّٰه ﷺ نے ہمیں تیرںے ہںی خروج کی خبر دی تھی۔"*
دجال اس خبر کو سنتے ہی آپے سے باہر ہو جائے گا اوراس کو قتل کرنے کا فیصلہ کرے گا۔ درباری فوراً اس بزرگ کے دو ٹکڑںے کر دیں گے۔
باقی اگلی پوسٹ پر
*وہ مکہ معظمہ میں گھسنا چاہںے گا مگر فرشتوں کی پہرہ داری کی وجہ سے ادھر گھس نہ پائے گا*۔
*اس لیے نامراد وذلیل ہو کر واپس مدینہ منورہ کا رخ کرے گا۔اس وقت مدینہ منورہ کے سات دروازںے ہںوں گے اور ہر دروازںے پر فرشتوں کا پہرا ہںوگا۔ لہذا یہاں پر بھی منہ کی کھانی پڑںے گی۔*
انہی دنوں مدینہ منورہ میں تین مرتبہ زلزلہ آئے گا۔ جس سے گھبرا کر بہت سارے بے دین شہر سے نکل کر بھاگ نکلیں گے۔ باہر نکلتے ہیں دجال انہیں لقمۂ تر کی طرح نگل لے گا۔
*آخر ایک بزرگ اس سے بحث و مناظرہ کے لئے نکلیں گے اور خاص اس کے لشکر میں پہنچ کر اس کی بابت دریافت کریں گے۔*
باقی اگلی پوسٹ پر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain