جو قبیلہ اس کی خدائی پر ایمان لائے گا، دجال اس پر بارش برسائے گا جس کی وجہ سے کھانے پینے کی چیزیں ابل پڑیں گے اور درختوں پر پھل آجائیں گے۔
کچھ لوگوں سے آکر کہے گا کہ اگر میں تمہارے ماؤں اور باپوں کو زندہ کر دوں تو تم کیا میری خدائی کا اقرار کرو گے؟
لوگ اثبات میں جواب دیں گے۔
اب دجال کے شیطان ان لوگوں کے ماؤں اور باپوں کی شکل لے کر نمودار ہوں گے۔ نتیجتاً بہت سے افراد ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
اس کی رفتار آندھیوں سے زیادہ تیز اور بادلوں کی طرح رواں ہو گی۔ وہ کرشموں اور شعبدہ بازیوں کو لے کر دنیا کے ہر ہر چپہ کو روندے گا۔
*تمام دشمنانِ اسلام اور دنیا بھر کے یہودی، امت مسلمہ کے بغض میں اس کی پشت پناہی کر رہںے ہںوں گے*۔
بقیہ اگلی پوسٹ پر
دائیں آنکھ* میں انگور کے بقدر ناخنہ ہو گا۔
اس کے *ماتھے پر ک، ا، ف، ر لکھا ہںوگا* جسے ہر مسلمان بآسانی پڑھ سکے گا۔
اس کی آنکھ سوئی ہںوئی ہوگی مگر دل جاگتا رہے گا۔ شروع میں وہ ایمان واصلاح کا دعویٰ لے کر اٹھے گا، لیکن جیسے ہی تھوڑے بہت متبعین میسر ہںوں گے *وہ نبوت اور پھر خدائی کا دعویٰ کرںے گا۔*
اس کی سواری بھی اتنی بڑی ہو گی کہ اسکے دونوں کانوں کا درمیانی فاصلہ ہی چالیس گز کاہو گا. ایک قدم تاحد نگاہ مسافت کو طے کرلے گا۔
*دجال پکا جھوٹا اور اعلٰی درجہ کا شعبدے باز ہںوگا۔* اس کے پاس غلوں کے ڈھیر اور پانی کی نہریں ہںوں گی۔ زمین میں مدفون تمام خزانے باہر نکل کر شہد کی مکھیوں کی مانند اس کے ساتھ ہولیں گے
دجال*
(یاد رہںے کہ فتنہ دجال سے آگاہںی تمام انبیاء کرام علیهم السَّلام کی سنت ہںے جب کہ آج یہ سنت مٹ چکی ہںے۔
لہٰذا اس سنت کو زندہ کرتے ہںوئے اس پوسٹ کو بار بار پڑھیں اوردوسروں تک پہنچائیں)
دجال *یہودیوں کی نسل* سے ہوگا
جس کا *قد* ٹھگنا ہو گا.
*دونوں پاؤں* ٹیڑھے ہوں گے ۔
*جسم* پر بالوں کی بھر مار ہوگی۔
*رنگ* سرخ یا گندمی ہو گا۔
*سر کے بال* حبشیوں کی طرح ہوں گے۔
*ناک* چونچ کی طرح ہںوگی۔
*بائیں آنکھ سے کانا ہںوگا۔*
بقیہ اگلی پوسٹ پر
تیری روح میں سناٹا ہے اور مری آواز میں چپ
تو اپنے انداز میں چپ ہے میں اپنے انداز میں چپ
سب سے بَڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے
میں اک بلند حوصلےوالی ضدی سی لڑکی۔۔
جب تیری یاد سے لڑتی ہوں تو رو پڑتی ہوں۔۔؛:
اسلامی ڈیٹ کیا ہے آ ج؟؟؟
کین یو سولو دس؟
6-1 multiply 0 +2 divide 2 =?
معیار یہ نہیں کہ آپکو کتنے لوگ پسند کرتے ہیں، معیار یہ ہے کہ آپ کو "کس طرح" کے لوگ پسند کرتے ہیں
گڈ نائیٹ دمادم😴
دمادم پر کچھ لوگ ریڈ اسٹار حاصل کرنے کیلیئے اتنے بے تاب ہوتے ہیں جیسے اگر وہ انہیں نہیں ملا تو یہ لوگ مر جائینگے😁
ہیڈ ایک🤕😓
منا رہا ہوں ترے بعد برسیاں اپنی
کہ جی لیا تھا ترے ساتھ جتنا جینا تھا.......!
جون ایلیاء
لوگ عشقِ حقیقی کو چھوڑ کے
عشقِ مجازی میں کھو کر پھر کہتے ہیں دنیا میں غم ہی غم ہیں
زندگی میں ایک بات سیکھی ھے۔۔۔_
کہ جب تک آپ ایک پہیلی بنے رہیں گے۔۔۔_
آپ لوگوں کے لیے اہم رہیں گے۔۔۔_
جہاں آپ نے کسی کو اپنا سمجھ کے اپنا آپ اس کے آگے کھول دیا۔۔۔۔_
وہیں آپ ایک فالتو اور غیر اہم انسان بن کے رہ جائیں گے،
سو اپنا بھرم کبھی کسی کے آگے مت کھولیے۔
کیونکہ بہت کم لوگ اس اپنائیت کو، اس کی اہمیت کو سمجھتے ہیں۔۔_۔
ورنہ عموما ہر کوئی پہیلی سلجھانے تک ہی ساتھ ہوتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain