Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

pari123hum
 

سارے الزام اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا
*جون ایلیاء*

pari123hum
 

ایک دن ہم یہ سوچ سوچ کر بور ہو جائینگے کہ وہ کمنٹ نہیں کرتی یا کرتا تو میں کمنٹ کیوں کروں🙄

pari123hum
 

شب خیر دمادم😴😴

pari123hum
 

کوشش کریں بنا مطلب کے اچھے بنیں مطلب سے تو بہت سے اچھے بنے پھرتے ھیــــں ......!💞🥀

Funny joke
p  : اس کچرے میں خوشبو ہے😁 - 
Urdu poetry
p  : Urdu poetry - 
pari123hum
 

حصار ذات ترے بس کی اب نہیں ہوں میں
حضور عشق مرے شوق کب نہیں ہوں میں
مری اذیتیں اپنی ہیں میرے درد اپنے
کسی کے چین کا سبب نہیں ہوں میں

Urdu poetry
p  🔥 : Urdu poetry - 
pari123hum
 

گفتگو کیجیے!
مگر______احتیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!

pari123hum
 

ایم ایچ بی میری پوسٹس کے رپلائز دوسرے یوزر کے ان بکس میں جا رہے ہیں یہ کیا ہو رہا ہے اور کیوں ہو رہا اسے ٹھیک کریں آ پکی پوسٹ بھی ہاہیڈ ہیں ساری اسلیئے اپنی پوسٹ پر لکھا ہے

pari123hum
 

گڈ نائیٹ دمادم😴😴😴

pari123hum
 

کبھی کبھی بھوک نہ ہونے کے باوجود فریج سے چیزیں نکال کے اسلئے بھی کھانی پڑتی ہیں کہ کہیں دوسرے بہن بھائی نہ کھا لیں🙄

pari123hum
 

قبر میں سکون ہوتا
تو کیا بھٹو 44 سال سے باہر پھیر رہا ہوتا؟؟؟
سائیں قائم علی شاہ کا عمران خان پے طنز
😂😂😂

pari123hum
 

تاریخ میں پہلی دفعہ یہ بات شائع ہوگی۔
کہ
پاکستانی قوم موبائل چلا چلا کے بور ہوگئی۔🙄

اردو پوئٹری
p  : اردو پوئٹری - 
Urdu poetry
p  🔥 : Urdu poetry - 
Urdu poetry
p  🔥 : Urdu poetry - 
Urdu poetry
p  🔥 : Urdu poetry - 
pari123hum
 

مسکراتے رہا کریں کیا پتا
کل دانت ہوں نہ ہوں😁

بلکل صحیح کہا
p  : بلکل صحیح کہا -