خوشبوں کی زبان بولتے ہیں
فرش کو آسمان بولتے ہیں
مشک و عنبر سے ہم مہکتے ہیں
جب بھی اردو زبان بولتے ہیں
پروفیسر رضیہ سبحان.....
لبوں پر مسکراہٹ پینٹ کرنے سے
دکھوں کا ذائقہ شیریں نہیں ہوتا...
میں بے یقینی کے کسی حرف کو چھو بھی نہیں سکتی
کہ میں نے یقین کے ہر درجہ پر اپنے اللہ کو پایا ہے❤❤
پوچھا جو اس نے حال تو پلکوں سے ٹوٹ کر
چھوٹا سا اک اشک بڑا کام کر گیا