مورخ جب ھماری قوم کی تاریخ لکھے گا تو پڑھنے والے ہنس ہنس کر بیہوش ھوجائیں گے کہ دنیا میں ایسی قوم بھی گزری ھے جسے فوت ھونے سے بچانے کے لئے پولیس کو لتروں اور ڈنڈوں کا سہارا لینا پڑا😑
کورنٹائن ڈے#6 مچھر مارنے والی جلیبی اگر جلائیں تو وہ چار گھنٹے بتیس منٹ اور انچاس سیکنڈ میں ختم ہوتی ہے گھبرانا نئیں ہے.. ابھی اور بھی تجربے اور تحقیقیں جاری ہیں🧐🧐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain