Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

pari123hum
 

کرونا تب تک آپ کے گھر نہیں آئے گا جب تک آپ خود اُسے لینے باہر نہیں جائیں گے*
( ذہن نشین کرلیں)

pari123hum
 

کورنٹائن ڈے #5
میں جس کمرے میں لیٹی ہوں اس میں چار ایل ای ڈی لائٹس
ایک اے سی ڈی سی پنکھا
دو اینرجی سیور
ایک سولر لائٹ
اور ایک عدد اے سی لگا ہے

pari123hum
 

ایک بار یہ کرونا ختم ہو جائے
پھر چائنہ جا کر وہاں کے لوگوں کو دال چاول بنانا سیکھاونگی
کچھ بھی کھا جاتے ہیں😠😠

pari123hum
 

کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شائد کسی وقت انہیں احساس ہو گا اپنے منفی رویے کا لیکن ایسا نہیں ہوتا یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں ملامتیں بھی انہی کے حصے میں آتی ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے

pari123hum
 

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*"__ وه ساتوں آسمانوں میں رہنے والا خالق ہم زمین میں بسنے والوں کا درد زمین میں رہنے والوں سے بہتر جانتا ہے، آپ کے دل کی آواز آپ کے کانوں تک نہیں پہنچتی لیکن اللہ تعالٰی تک ضرور پہنچتی ہیں_،*
*"_ آؤ دوڑیں اس اللہ کی طرف جو ہمارے سب سے قریب تر ہے

pari123hum
 

ظرف وسیع ہو تو تعلق کو موت نہیں آتی. اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں.

pari123hum
 

ایسے لوگوں کو اپنی ترجیحات میں کبھی بھی شامل نہ کیجئیے
جو آپ کو تب مسیر ہوں جب انہیں کوئی اور مسیر نہ ہو

pari123hum
 

گڈ مارننگ دمادم

pari123hum
 

گڈ نائیٹ دمادم😴

pari123hum
 

پوری دنیا میں وائرس سے لوگ مر رہے اور یہاں پر لوگوں کو شائری سوجھ رہی ہے

pari123hum
 

ایک اور وائرس😲

pari123hum
 

کوئی اپنا زونگ کا نمبر دے دے میرے پاس فری منٹس ہیں😁

pari123hum
 

Resochin (chloroquine phosphate)Antimalarial
جس کسی کو کرونا وائرس جیسی علامات ظاہر ہوں وہ اوپر دی گئی ٹیبلیٹ کا استعمال کریں

pari123hum
 

سنا ہے 29 اپریل کو ایک ایسٹروئڈ ہماری زمین سے ٹکرائے گا جس سے زمین کا % 75حصہ ڈیمیج ہو جائیگا اللّٰہ ہم سب پر رحم فرمائے اسلیئے پلیز زیادہ سے زیادہ استغفار کریں اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

pari123hum
 

تخیل میں اچانک تصویر بن رہی ہے...
یہ دنیا رفتہ رفتہ کشمیر بن رہی ہے.. 💔

pari123hum
 

بازاروں میں مرغا بننے سے بہتر ہے کہ گھروں میں اپنی مرغیوں اور چوزوں کے پاس رہیں😑

pari123hum
 

جب چڑیل مجھے مار مار کے تھک گئی اور مجھے گھسیٹ کے حصار سے باہر نکالا تو ایک بد تمیز جن میرے کان میں آ کے کہنے لگا.
"سرکار! پہلے اپنی بیگم نوں قابو کرو فیر ساڈا سوچنا ".
Copied

pari123hum
 

بابا جی نے تاکید کی تھی کہ جیسے بھی حالات ہوں, حصار نہیں توڑنا ورنہ جان کو خطرہ ہو سکتا ہے. آواز دوباہ آئی. میں نظر انداز کر گیا. دس منٹ بعد میں نے دیکھا کہ ایک چڑیل میری بیوی کی شکل دھارے میری طرف چلی آ رہی ہے. میں بلا خوف وِرد کرتا رہا کیونکہ میں تو حصار میں محفوظ تھا. وہ چڑیل میرے پاس آ پہنچی.
میں نے وِرد تیز کر دیا. اس کے ہاتھ میں بیلن تھا.میں پوری ہمت سے بولا.
"جا بھاگ جا چڑیل کہیں کی. تُو میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی. "
بس اتنا کہنا تھا کہ وہ حصار کے اندر گھس آئی اور دھپا دھپ دھنا دھن بیلن سے مجھے پیٹنے لگی.
میں اسے جنات کی چال سمجھتا رہا کہ وہ مجھے آزما ہے ہیں. جب میں چڑیل سے مار کھا رہا تھا تو میں نے دیکھا کہ حصار کے باہر سارے جنات پیٹ پکڑے زور زور سے ہنس رہے تھے
باقی اگلی پوسٹ پر

pari123hum
 

جنات اور چڑیل,
حالات بہت خراب تھے. کوئی بچت نہ تھی. کافی مشکلات میں گزارا ہو رہا تھا.
ایسے میں دماغ میں آیا کیوں نہ کوئی جن قابو کیا جائے اور اس کو استعمال کر کے دولت کمائی جائے. ایک بابا جی کا پتہ چلا جو عملیات کرنے کے لیے مددگار ثابت ہو سکتے تھے. انھوں نے چالیس دن کا ایک مجرب عمل بتایا. عمل کے لیے رات کو اپنے گھر کے ایک کمرے کا انتخاب کیا. تین دن عمل چلتا رہا. مجھے ڈراؤنی شکلیں نظر آتی تھیں. چوتھی رات کا عمل جاری تھا, میں حصار میں تھا کہ اچانک ایک خوف ناک نسوانی آواز آئی.
"منے کے ابا, منے کا فیڈر فریج سے نکال لائیں. "
میں چونک گیا کہ کوئی ہوائی مخلوق مجھے تنگ کرنا اور میرا عمل متاثر کرنا چاہتی ہے.
بقیہ اگلی پوسٹ پر

pari123hum
 

آج ایران کی سڑکیں سنسان ہیں۔ گلی کوچے خاموش اور خوف زدہ ہیں!
آج اپنے اپنے گھروں میں بند ایرانی گزشتہ برسوں کی نوروز پارٹیاں یاد کر کے اپنے آپ کو مذید اکیلا ، بے بس اور مجبور محسوس کرتے ہونگے !
بھلا کس نے سوچا تھا کہ دنیا یوں بدل جائے گی ؟
میرے عزیز پاکستانیو،
ابھی آپ کے پاس وقت ہے !
ابھی حالات خراب نہیں ہوئے. احتیاط کریں۔ احتیاطی تدابیر اختیار کریں!
ایسا نہ ہو کہ آپ بھی ماہ رمضان میں اپنے خالی دسترخوان کو دیکھ کر میٹھے شربت کی بجائے کڑوے آنسوؤں سے روزہ افطار کرنے پہ مجبور ہو جائیں !
ایسا نہ ہو کہ عید جیسی عید نہ ہو !
ایسا نہ ہو کہ دو مہینے بعد پاکستان کی سنسان سڑکیں ہمیں خون کے آنسو رولاتی رہیں!
خدا کے لئے سنجیدگی اختیار کریں!