شب خیر دمادم😴😴
اللہ کے سپاہی بنیں ۔ اور خود کو کمزور ہونے سے بچائیں ۔ آپ سب غازی ہیں ۔ اپنی جنگ لڑیں ۔
خود کو بچائیں اور سب کو بچائیں ۔
گھروں میں محصور ہو جائیں یہی آپکے مورچے ہیں ۔ اللہ کا سپاہی نہ تو بے وقوف ہوتا ہے نہ ہی خوف زدہ اور ڈرپوک ۔
ڈریے مت خوف مت پھیلائیں ۔ ہتھیار اٹھائیں ہتھیار فقط گھر میں محصور ہونا ہے ۔سوشل ڈسٹینس پہ عمل کریں ۔شکریہ
کرونا وائرس کے سلسلے میں اب تک ایک بات سمجھ آئی ہے ۔ آپ سے شئیر اسلیے کر رہی ہوں کہ شاید میری طرح آپ بھی نہ سمجھے ہوں پہلے ۔
قوم اگر دس پندرہ دن خود کو گھر میں محصور کر لے تو وائرس کا زور ٹوٹ جائے گا ۔ دس پندرہ دن میں اللہ نے چاہا تو کوئی نہ بھوک سے مرے گا نہ افلاس سے ۔
لیکن یہ دس پندرہ دن احتیاط نہ کی گئی تو آپ اور ہم سب بھوک سے بھی مریں گے وائرس سے بھی مریں گے معیشت کا پہیہ جام ہونے سے بھی ختم ہونگے ۔ دوادارو نہ ہونے سے بھی جان سے جائیں گے ۔
بس احتیاط کیجیے ۔ کچھ دن گھر میں محصورہو جائیں ۔
اور حکومت سے التماس ہے کہ آج سے ہی کرفیو لگا دیں تا کہ بڑے نقصان سے بچا جا سکے ۔
ایک بات یادرکھنے کی ہے کہ ہم حالتِ جنگ میں ہیں ۔ آپکے پاس ہتھیار احتیاط ہے ۔ جنگیں بے وقوفی سے نہیں لڑی جاتیں ۔
ابو کو روز گھر میں ہونا چاہیئے 😁
سوئیٹس از مائے ویکنس 😔😋
#23_March_1940
قوم کو ایک ملک کی ضرورت تھی
#23_March_2020
ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے
#Pakistan_Resolution_Day
🙏#stay_home_save_pakistan
لگتا ہے ویڈیو اوپشن بھی آ نے والا ہے دمادم پر
شب بخیر دمادم
وبا کے دنوں میں گھر پر رہنے پر شہید کا اجر ملتا ہے
کشتیاں بھی بھجوائیں مگر تم لوگ ہی تیار نہیں ہوئے جانے کیلیئے
نوٹ:یہ پوسٹ صرف مثال دینے کیلیئے کی ہے اسکا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں
ایک ملک میں سیلاب آیا جس سے اس ملک کا ایک شہر بہت زیادہ متاثر ہوا تو حکومت نے اس شہر میں اعلان کیا کہ براہ مہربانی آ پ لوگ اس شہر سے نقل مکانی کر لیں بہت سے لوگ شہر چھوڑ گئے مگر کچھ لوگ تیار نہیں ہوئے شہر چھوڑنے پر اور کہنے لگے کہ ہمیں ہمارے اللّٰہ پر بھروسہ ہے وہ ہمیں کچھ نہیں ہونے دیگا پھر ایک وقت ایسا آیا کہ وہ لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر چڑھ گئے پھر امدادی کارکن کشتیاں لیکر انہیں وہاں سے نکالنے کیلیئے آ ئے کچھ لوگ چلے گئے مگر کچھ افراد پھر بھی تیار نہیں ہوئے جانے کیلیئے اور وہیں رکے رہے آ خر کار پھر پانی حد سے بڑھ گیا اور وہ ڈوب کر مر گئے مرنے کے بعد انہوں نے اللّٰہ سے کہا یا اللّٰہ ہم نے تو آ پ پر بھروسہ کیا تھا کہ آپ ہمیں مصیبت سے نکال لیں گے مگر آ پ نے نہیں نکالا تو اللہ نے فرمایا کہ میں نے تو اعلان بھی کروایا
باقی اگلی پوسٹ پر
کرونا سے بچنے کا طریقہ
دو چمچ جمال گھوٹا صبح ناشتے کے بعد لے لیں اس سے آ پ گھر سے باہر جانے سے محفوظ رہینگے اور بار بار ہاتھ دھونے سے کرونا سے بھی محفوظ رہینگے
اب شکریہ بول کر شرمندہ نہ کرنا آخر انسان ہی انسان کے کام آتا ہے😁
روس میں شیر😲
دشمنِ جاں کو مات کر لیجے
چار دن احتیاط کر لیجے
اپنے گھر کے حسیں مکینوں کو
اپنی کل کائنات کر لیجے
رحم خود پر اگر نہیں آتا
اپنے بچوں کے ساتھ کر لیجے
یہ کوئی قید ہے کہ گھر بیٹھے
جس سے جی چاہے بات کر لیجے
دل ملا لیجئے اجازت ہے
دور لیکن یہ ہاتھ کر لیجے
فکر اپنی ہر ایک سے پہلے
کام ہے واہیات ، کر لیجے
آج موقع ہے مال و دولت کو
اپنی راہِ نجات کر لیجے
یہ حفاظت بھی اک عبادت ہے
جس قدر ہے بساط کر لیجے
نیو یارک میں ایک ہی خاندان کے تین لوگ مر گئے ہیں چوتھا زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ آپ مان لیا بہت بہادر ہیں آپ کو ڈر نہیں لگتا۔ لیکن اپنے گھر والوں پر رحم کریں ۔ ہو سکتا ہے آپ کا جسم وائرس کے خلاف لڑنے کے لئے مضبوط ہو مگر آپ کے والدین کا کسی پیارے کا جسم اتنا مضبوط نہ ہو۔ بالخصوص وہ لوگ جو باہر سے آ رہے یا کسی دوسرے شہر سے آ رہے ہیں انہیں گھر کے اندر ہی 14 دن کے لئے بند کر دیں ۔ نہ خود ان سے ملیں نہ انہیں کسی سے ملنے دیں ۔ آپ کی 14 دن کی احتیاط آپ کے خاندان کو تا دیر سلامت رکھ سکتی اور آپ کی زرا سی بے احتیاطی ہنستے بستے گھر کو اجاڑ کر رکھ سکتی ۔
احتیاط کریں صرف اس لئے نہیں کہ آپ بیمار نہ ہوں بلکہ اس لئے کہ آپ سے وابستہ آپ کے پیارے آپ کے اپنے انہیں بھی کچھ نہ ہو۔ سب کی حفاظت کی خاطر اپنی حفاظت کریں
دئے ۔ وائرس کیوں نہ ہار مان لیتا؟
یہی وائرس اٹلی میں بھی گیا۔ شروع میں 8 دس لوگ بیمار ہوئے تو حکومت نے لوگوں کو تلقین کی اپنے گھروں میں رہیں ۔ باہر نہ نکلیں ۔ پبلک مقامات پر نہ جائیں ۔ لیکن لوگوں نے اس پر دھیان نہیں دیا۔ مظاہرے کئے جلسے جلوس کئے۔ آج اٹلی میں روزانہ چار سو سے زیادہ لاشیں اٹھ رہی ہیں ۔ آج کی خبر کے مطابق اتنی لاشیں ہیں کہ میت گاڑیاں دستیاب نہیں ۔ جنازہ پڑھنے والے لوگ نہیں ہیں ۔ فوجی گاڑیوں میں لاش ڈال کر لے جائی جاتی ہے اور چپکے سے دفنا دی جاتی ۔
پاکستانیو! ابھی بھی وقت ہے ۔ یہ جو حکومت کہ رہی کہ احتیاط کریں اس میں آپ کا بھلا ہے ۔ گھر میں رہیں گے تو محفوظ رہیں گے۔ دیکھیں اگر یہ وائرس آپ کو لگ گیا تو نہ صرف آپ متاثر ہوں گے بلکہ آپ سے یہ بیماری آپ کے سارے گھر والوں میں پھیل جائے گی
آج تیسرا دن ہے مجموعی طور پر چائنہ میں کرونا وائرس سے متاثرہ کوئی ایک بھی نیا مریض سامنے نہیں آیا۔ جو لوگ پہلے سے بیمار ہیں وہ بھی ٹھیک ہو رہے ہیں ۔ محسوس یوں ہوتا ہے کہ چین نے آخر کار اس خوفناک وائرس کے خلاف بھی دیوار چین تعمیر کر لی ہے۔ جانتے ہیں کیوں ؟ اس لئے کہ جب چینی حکومت نے لوگوں سے کہا کہ گھروں میں رہنا ہے باہر نہیں جانا تو یہاں سڑکیں ، گلیاں ، بازار مارکیٹیں سنسان ہو گئے ۔ بیجنگ میں پائوں دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی اور ایک مہینہ بیجنگ میں ایسا گزرا کہ الو بولتے تھے۔ حکومت نے کہا کاروبار بند کر دیں تو سب کچھ بند ہو گیا۔ حکومت نے کہا نہ کسی کو ملنے آنے دینا ہے اور نہ کسی سے ملنے جانا ہے تو لوگوں نے گلیوں اور محلوں میں پہرے دینا شروع کئے کہ کوئی باہر سے ملنے نہ آئے۔خود حکومت نے 2 ہفتوں کے اندر اندر 2 نئے ہسپتال اور 8 عارضی ہسپتال کھڑے کر
گڈ نائیٹ دمادم😴😴😴
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ابھی کچھ دیر قبل ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ پاکستان میں وائرس کے پھیلاو کا اٹلی سے زیادہ ٹرینڈ ہے۔ ایک دن میں 164 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق اگلے دو ہفتوں میں یہ سنگین صورتحال اختیار کر لے گا۔ وائرس کو سنجیدہ لیں اور احتیاطی تدابیر لازمی اپنائیں۔ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ زندگی آپ کی ہے اس کو بچانے کوئی نہیں آئے گا۔
پاکستان جیسے ممالک کو مزید سنگین معاشی بحران بھگتنا پڑے گا۔ جو وائرس سے بچ گئے ان کو معیشت کی صورتحال بیمار کر دے گی۔ برائے مہربانی ہنسی مزاق اپنی جگہ مگر خود کو اور فیملی کو محفوظ بنائیں
بھر کے بھول جاتے ہیں گھاؤ فکر ہے مجھ کو
زخم کچھ پرانے سو ان سلے بھی رکھتی ہوں
گو کسی بھی منزل کی اب نہیں طلب مجھ کو
ہر گھڑی میں پیروں میں، آبلے بھی رکھتی ہوں
مانتی ہوں میں، بات یار لوگوں کی
سوچ کے مگر اپنے، زاویے بھی رکھتی ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain