Damadam.pk
pari123hum's posts | Damadam

pari123hum's posts:

pari123hum
 

رابطے بھی رکھتی ہوں راستے بھی رکھتی ہوں
لوگوں سے بھی ملتی ہوں فاصلے بھی رکھتی ہوں
غم نہیں ہوں کرتی اب، چھوڑ جانے والوں کا
توڑ کر تعلق میں، در کھلے بھی رکھتی ہوں
موسموں کی گردش سے میں ہوں اب نکل آئی
یاد پر خزاؤں کے حادثے بھی رکھتی ہوں
خود کو ہے اگر بدلا وقت کے مطابق تو
وقت کو بدلنے کے حوصلے بھی رکھتی ہوں

pari123hum
 

نیت جتنی بھی اچھی ہو
دنیا تم کو تمہارے دکھاوے سے جانتی ہے
اور دکھاوا کتنا بھی اچھا ہو
خدا تم کو تمہارے نیت سے جانتا ہے!!!

pari123hum
 

عورتوں کے کردار کو پرکھنا چھوڑ دو اگر عورتیں پرکھنے لگی تو
تم مردوں میں سے کوئ شادی کے قابل نہیں ہو گا

pari123hum
 

کیا آپ جانتے ہیں کہ اٹلی کے شہر ناپولی (Naples) میں ایک عورت کرونا وائرس سے ہلاک ہو کر چوبیس گھنٹے تک گھر میں ہی پڑی رہی مگر اُسے باہر نکالا جا سکا نہ دفنایا گیا کیونکہ اُسکے دفنانے کے انتظامات مکمل نہ تھے اور انتظامیہ اُس سے پہلے انتقال کر جانے والوں کو دفنانے میں مصروف تھی اُسکے بھائی نے روتے ہوئے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی اور بتایا کہ گھر میں اسوقت اسکے ماں باپ بیوی اور تین چھوٹے بچے ہیں لیکن انتظامیہ اُسکی بہن کی لاش کو دفنانے کا کوئی انتظام نہیں کر رہی
انتظامیہ کیا کرتی؟
اُنکا کہنا تھا کہ جو پہلے وفات پا گئے ہیں پہلے انہیں نمٹایا جائے گا بعد میں باری آنے پر ہی اُسکی بہن کو ، اور چونکہ اُن سب میں بھی بیماری کے قوی امکانات ہیں اسلئیے ان سب کیلئیے بھی الگ سے انتظامات کرنے ہوں گے
لہذا انتظار کیجئیے

pari123hum
 

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کو ایک پیغام دینا چاہتی ہوں
جہاں تک ہو سکے گھر سے بنا کام کے باہر نہ نکلیں
جہاں پر چار لوگ سے زیادہ کھڑے ہوں وہاں نہ جائیں
یہ اللہ کی طرف سے دیا گیا جو عذاب ہے پوری دنیا پر ہے جتنا ہو سکے اللہ کی طرف اپنا رجہان کیا جائے
بے شک اللہ تعالی معاف کرنے والا ہے ابھی تک اس وبا کا کوئی توڑ نہیں ہے
اس لیے احتیاط بہت ضروری ہے اپنے اور اپنے گھر والوں کے لئے
زندگی کا پتہ نہیں کس موڑ پے شام ہو جائے
دعا ہے کہ اللہ تعالی اس بیماری سے نجات دے اور سب کو اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

pari123hum
 

ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے💔
خاموش رہ کے دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے🔥

pari123hum
 

Emoji Mathematics
😄+💧=😅
😉+❤=😘
Show your creativity

pari123hum
 

میری یہ پوسٹ نہیں التجا سمجھیں
آج سے ٹھیک 1 ماہ پہلے 19 فروری کو اٹلی میں صرف 3 کرونا کے کیس تھے۔
اور اب پچھلے 3 دن سے آرمی آتی ہے اور روزانہ 500-400 لاشیں بکتر بند گاڑیوں میں ڈال کر لے جاتی ہے اور اہل خانہ کو دفن کی جگہ بتا دی جاتی ہے ۔
کیونکہ نہ کوئی جنازہ ہوتا ہے نہ کوئی دفنانے کے انتظامات کرپاتا ہے اور نہ ہی کوئی آخری دیدار کو اپنے گھر سے نکلتا ہے۔
اب اس وقت اگر آپ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں اگلے کچھ ہفتوں میں کفن بھی مہنگا نہ ہو تو گھروں میں رہیں اور تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے اہل خانہ و محلہ کو بھی ہدایات دیں ۔
مجھے علم ہے پاکستانی قوم بہت بہادر ہے مگر یہ وقت سمجھداری دکھانے کا ہے ۔

p  : Post by pari123hum - 
pari123hum
 

"الف"بہترین اور پاکستان کے سب ڈراموں سے مختلف ڈرامہ اپنے اختتام کو پہنچا.
بہترین ناول پر پرفیکٹ کاسٹ کے ساتھ بنایا گیا بہت اعلیٰ ڈرامہ تھا. ❤ سب کی ایکٹنگ کمال کی تھی. حمزہ, سجل ان کرداروں پر بالکل فٹ تھے, بخوبی نبھایا ان کرداروں کو.🥰 کبریٰ نے بہت زبردست ایکٹنگ کی👌
اس کا اینڈ بالکل ناول والا ہی تھا مجھے تھا شاید ڈرامے میں تھوڑا آگے بھی دکھائیں گے پر نہیں دکھایا. اینڈ بہت اچھا بھی تھا مکمل بھی تھا پر پھر بھی کچھ تشنگی رہ گئی. کچھ سالوں کے بعد کا ایک دو سین دکھانا چاہیے تھا.
عمیرہ احمد نے جتنا ناول بہترین لکھا تھا ویسے ہی ڈرامہ بہترین بنایا گیا, نہیں تو ناول پر اتنے اچھے ڈرامے بہت کم بنائے جاتے ہیں. اس کے ڈائیلاگز بہت زبردست تھے. ایسے اور ڈرامے بنانے چاہئیں, جس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے

pari123hum
 

جمعہ مبارک

pari123hum
 

گڈ نائیٹ دمادم

pari123hum
 

ہو گئ ختم دل کی بے چینی
اب برائی ثواب لگتی ہے
چوٹ دے دے کے پوچھتے ہیں
آپ کو بھی جناب لگتی ہے؟

pari123hum
 

میں نے ہیرے کی طر ح بہت ترا شا اس کو ❤️
مگر وہ اپنی فطر ت میں پتھر تھا ۔۔پتھر ہی رہا۔💕

pari123hum
 

کبھی پھتر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش
کبھی ایک ذرا سی بات سے انسان بکھر جاتے ہیں

pari123hum
 

میری سوچوں میں میرے خیالوں میں
تم بے حد بے شمار بے حساب رہتے ہوں

pari123hum
 

گھومنے نکلی تو دیکھا بہت بھیڑ تھی،
سوچنے بیٹھی تو تنہا رہ گئی،
عمر کتنی منزلیں طے کر چکی تھی،
دل جہاں ٹھہرا تھا وہی ٹھہرا رہ گیا۔۔🖤

pari123hum
 

رات خالی ہی رہے گی ، میرے چاروں طرف
اور کمرہ تیرے خواب سے بھر جائے گا_!!

pari123hum
 

جیسے دھاگہ ہو کسی تسبیح میں⁦⁦❤️⁩
ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم⁦❤️

pari123hum
 

وہ شہر میں ہے ، یہی بہت ہے__!!!!
کس نے کہا ، میرے ہی گھر ٹھہرے__!!!!