رُوح سے چھیلـے ہوئـے جســــم جہاں بِکتـے ہیں🔥
ہم کو بھی بیچ دے ہم بھی اُسی بازار سے ہیں🔥
باہر جب جاتی ہوں سب نارمل لگتا ہے. لیکن جب ٹی وی پر اور سوشل میڈیا پر نیوز دیکھتی ہوں لگتا ہے
میں نہیں بچنا اب🙄
ایک بیوی کا اپنے شوہر کو دیا گیا نہایت ہی اہم مشورہ...
بار بار خالی ہاتھ دھونے سے بہتر ہے...
2-2 برتن ساتھ میں دھو دیا کریں 😂
مجھے کوئی فولو نہ کیا کرو
اور اگر فولو کر لیا ہو تو پھر ان فولو نہ کیا کرو
اور اگر ان فولو کر دیا ہو تو پھر سے فولو نہ کیا کرو🙄
سر درد🤕
الٹ پلٹ گئی دنیا وہ زلزلے آ ہے
مگر خرابہ دل میں وہ شخص اب بھی باقی ہے
اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہیں آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!❤
اسکولوں کے بجائے اگر نیوز چینل دو ماہ کیلئے بند کر دیئے جاتے تو شائد کرونا وائرس اپنی موت
آپ مر جاتا
تم لوٹ کر مت آ نا
میں نے گالیاں سیکھ لی ہیں😑
وہ سمجھا ہی نہیں اسکے اندر کی سادگی کو
سیرت دیکھی ہی نہیں صورت کو بدنام کر دیا
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ رشتے محبت سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں
اسکول بند کالج بند سینیما بند اسٹیڈیم بند پارکس بند ریسورینٹس بند ہم بھی گھروں میں بند🙄
انڈیا کے نیوز چینل دیکھو تو کرونا کرونا ہی لگا رکھا انھوں نے دس نیوز میں سے آ ٹھ تو کرونا کی ہی ہوتی😑
آج بہت دن بعد نیوز دیکھی ہر طرف کرونا کرونا ہو رہا ہے میں تب سے سوچ رہی ہوں ہم کتنے بے حس ہیں خود پہ پڑتی ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔۔۔۔
پر دوسروں پہ ظلم ستم کرتے ہوئے لوگ فرعوں بن جاتے ہیں
کشمیر والوں کا رابطہ دنیا سے توڑ دیا گیا ظلم کی انتہا کی گئی ان پہ تب کسی بھی ملک کو احساس نہیں تھا آج سارے ملک خود نظر بند ہوتے جا رہے ہیں
راستے بند کیے جا رہے ہیں پھر بھی کرونا اور اس کا خوف بڑھتا جا رہا ہے.
انسان بھول جاتا ہے اللہ اپنے بندوں کو نہیں بھولتا.
اللہ ہم سب کو ہدایت دیں
اور کرونا سےمحفوظ رکھے ۔۔۔ آمین
ایک مستری نے 4 گھنٹے محنت کر کے کنکریٹ سلیب مکمل کی اور مرغی نے اس کے اوپر ایک راونڈ لگایا اور بولی میرے پاوں میری مرضی
مستری نے مرغی کو پکڑا ذبح کیا اور فرائی کرتے ہوئے بولا آ ئیں وڈی تو ماروی سرمد..😂😂😂
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے ہم کسی کے آنلائن ہونے کے انتظار میں تین تین، چار چار گھنٹے بے مقصد آنلائن رہتے ہیں اور تین چار گھنٹوں کے جان لیوا انتظار کے بعد تھک ہار کر ہم آف لائن ہوجاتے ہیں
اور پھر ایک ڈیڑھ گھنٹے کے بعد جب ہم دوبارہ سے آنلائن ہوتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ جس گھڑی ہم نے لاگ آوٹ کیا تھا اس کے ٹھیک پانچ منٹ بعد وہ آنلائن ہوا تھا یا ہوئی تھی
پھر ایک کاش لبوں پر رہ جاتا ہے
کچھ لوگ ہوتے ہیں نا جن سے ہمیں یونہی بےنام سی الفت ہوتی ہے
چاہے اس پروفائل سے ہمارے لئے کوئی پیغام آئے نا آئے
کبھی یوں بھی تو ہوتا ہے نا، کوئی ہمارے لئے نہیں ہوتا
مگر ہم اسی کیلئے ہوتے ہیں 💔
Kal poore Pakistan me 2 bje sureh Nooh (29 para) padhi jaegi. Musalmano pe aaye musibat se bachne ke liye. Aap bhi koshish kare padhne ki. Assalaamu alaikum Aaj k haalaat ko dekhte huwe kal DOPAHER 2 BAJE IJTAMAI TOUR PAR SUREH NOOH padhne ka ahtmam kiya gaya hai Saari masturaat apne gharon me 2 baje sureh nooh padhne ka ahtmam kren Aur is msg ko apni zimmedari samajh kar aage pahonchayen
اِنسان بھی کِتنا خُود غرض ہے جب کسی کو پسند کرتا ہے تو اُسکی ساری بُرائیاں بھول جاتا ہے ـ اور
جب کسی سے نفرت کرتا ہے تو اُسکی ساری اچھائیاں بُھول جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain