کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل۔ دیتے ہیں
اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
کورونا وائرس سےدنیا کی ترقی کا راز کھل گیا انسان چاہے جتنا بھی ترقی کر لے.
لیکن انسان بہت کمزور ہے
طاقتور صرف ﷲ کی پاک ذات ہے
لوگوں کو پراپرٹی چاہئے
اور
مجھے پراپر ٹی☕ چاہیئے🙄
ایک طرف نفرت ہے جو چند لمحوں میں محسوس کر لی جاتی ہے۔
اور
ایک طرف محبت ہے
جس کا یقین دلانے میں زندگی گزر جاتی ہے...
مخلص رشتے بنانے کے لئے مخلص ہونا ضروری ہے ۔ آدھا سچ اور آدھا جھوٹ کا مطلب آپ کے رشتے کی بنیاد میں ہی ملاوٹ تھی ____ آج کے دور میں صرف چیزوں میں ہی ملاوٹ نہیں بلکہ جذبات میں بھی ملاوٹ ہے دراصل خالص چیز لوگوں کو ہضم کرنے کی عادت نہیں رہی ____ !
ھاتھ اسی کا پکڑیں جو کبھی نا چھوڑے۔
مثال کے طور پر،
بجلی تار!!😁
بابا جی کہتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﻧﻮﺟﻮاﻧﻮﮟ ﮐﻮ گھر ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ
خواﺗﯿن کے انبکس سے نکلنا ہوگا 🙄
مارچ میں سردی😳
ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ کی ﻣﺎﻧﻨﺎ،ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺩﯾﻨﺎ،
ﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﺮﺍﮨﻨﺎ،ان کو عزت دینا اور
ﺍﻥ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﻣﺤﺒﺖ ہے ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ ہے
ﺟﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
اور انسان انسانیت سے ھے
اسلام علیکم
صبح بخیر
ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے پر دماغ نہیں ہوتا ہے اسلیئے زرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے.....پر انجام....اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے۔۔۔ حاسد کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے
ہم خرابوں میں ایک خوبی ہے
ہم مصیبت میں کام آتے ہیں
جون ایلیاء
مشکل ہوتا ہے نا جب اِس بھری دنیا میں کوئی ایک ایسا انسان بھی نہ ہو جس کو کھل کر آپ بتا سکیں کہ زندگی کتنی کٹھن گزر رہی ہے
کورونا وائرس کا سائز 400-500 مائکرو قطر ہے اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتا
یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے
صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے
کپڑے پر پڑے تو 9 گھنٹے رہتا ہے کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے یہ مر جاتا ہے
یہ 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰزا جیب میں الکحل اسٹرللئزر رکھنے سے اس کا بچاو ممکن ہے
یہ وائرس 26-27 ^C درجہ حرارت میں مر جاتا ہے کیونکہ یہ گم علاقوں میں نہیں رہتا
نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پیئں
ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں آئسکریم بلکل نا کھائیں اور بچوں کو اس سے دور رکھیں
ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جا سکتا
جب آپکی بیٹی آپ کیلئے فخر کا باعث بنے تو اسے " یہ تو میرا بیٹا ہے "
کہہ کر کمتر مت بنائیں بلکہ اس کی بحیثیت بیٹی ہی تعریف کریں
.
💔دیکھ لی تیری ایمانداری
اے دل
ہے تو میرا اور فکر کسی اور کی 💔
درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں
انسان کو اوقات سےزیادہ مل جائے
تو وہ رشتوں کوتوڑنا شروع کر دیتا ہے
انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے
محروم ہو جاتا ہے۔۔!!💜
تیری گلیوں میں اب رکھینگے نہ قدم
آج کے بعد😑
اللہ تعالٰی دنیا و آخرت میں ہماری پردہ پوشی فرمائے
ورنہ جتنے ہم گناہ کرتے ہیں اگر ہمیں ایک دوسرے کا پتہ چل جائے تو ہم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کریں
جتنے گناہ ہم کرتے ہیں اس سے ہزار گنا زیادہ کریم رب ان پر پردے فرماتا ہے
کوشش کریں کہ کسی کا عیب اگر معلوم بھی ہو تو بھی بات نہ کریں
آگے کہیں آپ کی وجہ سے اسے شرمندگی ہوئی تو کل قیامت کے دن اللہ پوچھ لے گا کہ جب میں اپنے بندے کی پردہ پوشی کرتا ہوں تو تم نے کیوں پردہ فاش کیا ۔۔
ایک دانشور کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی میں کسی نے لاجواب نہیں کیا سوائے ایک عورت کے جس کے ہاتھ میں ایک تھال تھا جو ایک کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا میں نے اس سے پوچھا تھال میں کیا چیز ہے
وہ بولی اگر یہ بتانا ہوتا تو پھر ڈھانپنے کی کیا ضرورت تھی
پس اس نے مجھے شرمندہ کر ڈالا
یہ ایک دن کا حکیمانہ قول نہیں بلکہ ساری زندگی کی دانائی کی بات ہے.
کوئی بھی چیز چھپی ہو تو اس کے انکشاف کی کوشش نہ کرو.
کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں خواہ آپ کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا بس اسی پر اکتفا کرو
ہم میں سے ہر کسی کا ایک بُرا رخ ہوتا ہے جس کو ہم خود اپنے آپ سے بھی چھپاتے ہیں.
بعض جگہ لفظ ادا کردینا اچھا ہوتا ہے اور بعض جگہ خاموشی سے بڑی کوئی چیز نہیں اور اگر تعلق میں حسن چاہتے ہو تو غلطی مان لینے سے پرہیز مت کرنا..۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain